Nojoto: Largest Storytelling Platform

ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل یہ بتا کس منہ سے ک

ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل یہ بتا کس منہ سے کہیں 
کچھ اپنوں کا نام آتا ہے بہتر ہے یہی  خاموش رہیں

©Mansoor Ahmad taimoor Ahmad
#Ocean
ان آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اے دل یہ بتا کس منہ سے کہیں 
کچھ اپنوں کا نام آتا ہے بہتر ہے یہی  خاموش رہیں

©Mansoor Ahmad taimoor Ahmad
#Ocean