Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہی حکمِ الہی ہے علی ص مولا علی ص مولا جو یہ ک

یہی حکمِ  الہی ہے علی  ص مولا علی ص  مولا 
جو یہ کہتی خدائی ہے علی مولا علی مولا  ص

خدا کو ماننے والو نبی کا حکم  ہے اسکا
حقیقت میں بڑائی ہے علی مولا علی مولا  ص

خدا کی یہ مشییت ہے مشییت ہی علی کی ہو 
خدا تک ہی  رسائی ہے علی مولا علی مولا ص

دلوں میں بغضِ حیدر ہے انہی کی روزے محشر میں
پٹائی  ہی پٹائی ہے علی مولا علی مولا ص

نہیں پیغام یہ اب کا الست والا  ہے یہ وعدہ
یہ خم میں  پھر بتائی ہے علی مولا علی مولا ص

شبے معراج دیکھا جو علی کو یہ نبی بولے
خدا کی کبریائی ہے علی مولا علی مولا ص

علی کاہاتھ اللہ کے نبی نے لے کے ہاتھوں میں ص
کہا من کنت  مولا ص  فھذا علی مولا ص 

ثناجو لکھ رہی ہوں میں جو یہ غدیرے خم پر
 نبی نے   ہی  سنائی ہے علی مولا علی مولا ص

خدا کی یہ مشییت ہے مشییت ہی علی کی ہو 
خدا تک ہی  رسائی ہے علی مولا علی مولا ص

دلوں میں  بغضِ حیدر ہے انہی کی روزِ محشر میں
پٹائی  ہی پٹائی ہے علی مولا علی مولا ص

نہیں پیغام یہ اب کا. الست کا یہ وعدہ ہے 
یہ خم میں پھر بتائی ہے علی مولا علی مولاص 

ولایت ہے علی والی خدا والی نبی والی 
جو میرے لب پہ آئی ہے علی مولا علی مولا ص

احد ہے ذات حیدر کی نبییوں میں ولییوں میں
جو وحدت میں سمائی ہے علی مولا علی مولا ص

نجاست دور ہوتی ہے طہارت دل میں آتی ہے 
ولایت وہ صفائی ہے علی مولا علی مولا ص

علی وہ نور ہے رب سے ملاتا ہے یہ بندوں کو
یہ ظلمت سے رہائی ہے علی  مولا علی مولا