Nojoto: Largest Storytelling Platform

عروج کیا ہے ، زوال کیا ہے ؟ تُو ساتھ ہے

عروج کیا ہے ، زوال کیا ہے ؟
تُو      ساتھ    ہے   تو      ملال     کیا   ہے ؟
تِرے لیے مَیں  یہ عمر تج  دوں
یہ  کچھ  مہینے   ،   یہ     سال    کیا  ہے ؟
(پریا تابیتا)

©Mahvish #boat
عروج کیا ہے ، زوال کیا ہے ؟
تُو      ساتھ    ہے   تو      ملال     کیا   ہے ؟
تِرے لیے مَیں  یہ عمر تج  دوں
یہ  کچھ  مہینے   ،   یہ     سال    کیا  ہے ؟
(پریا تابیتا)

©Mahvish #boat
mahvish4341

Mahvish

New Creator