دیکھتے ہیں آپ کو پہلوء غیر میں جب دل میں اک شعلہ نما سا جناب اٹھتا ہے ہونے لگتا ہے اپنی پسپائ کا خدشہ جب نگاہوں میں کوئ بےحساب اٹھتا ہے ہر دفعہ ان کی نگاہوں پر تحقیق کے بعد صورتِ بل میں ماتھے پہ عِتاب اٹھتا ہے عثمان تبسم گ © Usman Tabassum #street