جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے زندگی کو صحرا بنانے والوں تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا ©Shaikh Ati #njtshayar #likhuga #findingyourself ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ طاہر الحسن غزالی رضاحسین رضی شاعری