Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت ایک ایسا سفر ہیں جس سے واپسی کا‌ امکان نہیں ہ

محبت ایک ایسا سفر ہیں جس سے واپسی کا‌ امکان نہیں ہوتا
روح زخمی ہو جاۓ تب بھی اس مسافر کا کچھ خاص نقصان  نہیں ہوتا
محبوب کی ایک جھلک کے لیۓ کانٹوں سے بھرے راستوں پر چلنے سے انکار نہیں ہوتا
محبت اور قسمت کا رشتہ اذیت بھرا ہیں ورنہ ہر آشق کا یہ حال ,نہیں ہوتا

_تسکین #ownwords #poetrywriting #writersofinstagrampoetry #urdushayari #urdualfaaz #poet #mohabbat #misstaesh #Taskeen #nojotoshayari