Nojoto: Largest Storytelling Platform

بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے

بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں. .! کتنی تکلیف ہوتی ہے اس شخص کو آدھی آدھی رات تک آن لائن دیکھنا جس کے ساتھ زندگی کے خواب دیکھے ہوں ، اور وہ آپ کو دیے جانے والے القابات سے  کسی اور کو نوازنے میں مصروف ہو دل کٹ کے ره جاتا ہے . .! #sifarishan #feelings

saribkiyani6556

Sarib Kiyani

New Creator