یادیں ہی کافی ہے ایک دوسرے میں زندہ رہنے کیلیۓ ضروری تو نہیں ہر پیار کرنے والے ساتھ رہے ہونگے میری خاموشی کو میری بیوفاہی مت سمجھنا اگر میں خاموش ہوں تو اسے میری بیوفاہی مت سمجھنا ہو سکتا ہے ہم نے تیری مجبوری کے آگے میں نے اپنے ہونٹ سیۓ ہونگے ہم یوہی تو نہ ملے ہونگے میرے بنا تجھے بھی اپنی زندگی سے کچھ گلے ہونگے ہم یوہی تو ملے ہونگے... Zee Writes