مجھے لگتا ہے.... انسان کو اپنی بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک دو ایسے لوگوں کا ساتھ ضرور رکھنا چاہیئے جو اچانک اسے سرسری سا ہلا کر پوچھ سکیں دوست! ایمان کے کیا حالات ہیں؟ نمازوں میں کوتاہی تو نہیں ہو رہی؟ اور انسان انہیں کھل کر بتا سکے ©J S T C #salah #dost #Jstc