بہت مشکل سے نکلا ہوا میں تیرے سحر سے یہ تو بچا گئی شاعری ورنہ کب کا مر گیا تھا میں اب تو میں ہر روز سگریٹ پیتا رہتا ہوں پہلے کبھی تیرے نشہ جو کیا کرتا تھا میں دنیا میں سناٹے کی طرح ہو گیا ہوں اب پہلے تیرے ہونے چراغ ہو کرتا تھا میں پہلے جگہ جگہ تجھے ڈھونڈا کرتا تھا عرصہ ہوا اپنا نشان تک بھولا ہوا میں #cigarette #nojotourdu #NojotoUrduShayari #nojotourdu2020