Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت مشکلوں سے ہیں ہم دو چار کیا کریں اس کی

بہت مشکلوں سے  ہیں  ہم  دو  چار  کیا   کریں

اس کی نظروں میں ہو گئے بے اعتبار کیا  کریں

یقیں  اس  کو  اب  میری  کسی  بات پہ  نہیں

ہو   گئے  ہیں  بے  بس  اور  لا  چار  کیا   کریں

اب  دل  میں  وہ  ہمت  وہ حوصلہ  نہیں  رہا 

صدیوں  سے  ہوں جیسے  ہم  بیمار  کیا  کریں 

نجانے  کہاں  سے  سیکھ  لی  اس  نے  نفرتیں 

وہ   نہیں  کر تا  ہم  سے  اب  پیار  کیا   کریں 

لگ   گئی   ہے   نظر  زمانے  کی  ہمیں  خالد

کام کر  گئے ہیں  دشمنوں   کے  وار کیا  کریں #کیا کریں
بہت مشکلوں سے  ہیں  ہم  دو  چار  کیا   کریں

اس کی نظروں میں ہو گئے بے اعتبار کیا  کریں

یقیں  اس  کو  اب  میری  کسی  بات پہ  نہیں

ہو   گئے  ہیں  بے  بس  اور  لا  چار  کیا   کریں

اب  دل  میں  وہ  ہمت  وہ حوصلہ  نہیں  رہا 

صدیوں  سے  ہوں جیسے  ہم  بیمار  کیا  کریں 

نجانے  کہاں  سے  سیکھ  لی  اس  نے  نفرتیں 

وہ   نہیں  کر تا  ہم  سے  اب  پیار  کیا   کریں 

لگ   گئی   ہے   نظر  زمانے  کی  ہمیں  خالد

کام کر  گئے ہیں  دشمنوں   کے  وار کیا  کریں #کیا کریں