Nojoto: Largest Storytelling Platform

سو جہاں اور بھی وسعتِ افلاک میں گُم اور تُو رہتا ہ

ایک تازہ غزل احباب کی نذر 
 
سو جہاں اور بھی ہیں وسعتِ افلاک میں گم 
اور تو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گم 

ڈوبے رہتے ہیں تری یاد میں ہم بھی ایسے 
کوزہ گر جیسے ہمہ وقت رہے چاک میں گم

ایک تازہ غزل احباب کی نذر سو جہاں اور بھی ہیں وسعتِ افلاک میں گم اور تو رہتا ہے ہر وقت یہاں خاک میں گم ڈوبے رہتے ہیں تری یاد میں ہم بھی ایسے کوزہ گر جیسے ہمہ وقت رہے چاک میں گم #Poetry #Dreams #urdu #urdupoetry #urdulovers #shairi #Adab #urduadab #bestpoet #tazakalam

2,252 Views