Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ روز کاانتظار یہ بیکار ساعتیں یہ جلا دیتے روز و

یہ روز کاانتظار
یہ بیکار ساعتیں
یہ جلا دیتے روز و شب
یہ پھکی پھکی باتیں
منزل کس کے لیے
راستے بیکار بھلے
موسم کی 
گئی گزری راتیں
چھوڑ 
اب یہ بکار باتیں

©Nasir Kumar
  #TimeChanges
nasirkumar5674

Nasir Kumar

New Creator

#TimeChanges

72 Views