Nojoto: Largest Storytelling Platform

تب افسوس نہیں کیا جاتا، جب ہم کسی کا سچ سُن رہے ہ

تب افسوس نہیں کیا جاتا، 
جب ہم کسی کا سچ سُن رہے ہوں، 
                 یا 
کسی کا سچ سُنا رہیں ہوں۔ 
اور تب تو ہمیں بلکل افسوس نہیں ہوتا،               
               جب ہم     
نہ تو  ہم  اپنا سچ کسی کو بتا رہیے ہوتے ہیں اور نہ ہی ہم اپنے سچ پہ دھیان دے رہیں ہوتے ہیں۔۔۔  
#بقلم #خود #رضوان _ علی
تب افسوس نہیں کیا جاتا، 
جب ہم کسی کا سچ سُن رہے ہوں، 
                 یا 
کسی کا سچ سُنا رہیں ہوں۔ 
اور تب تو ہمیں بلکل افسوس نہیں ہوتا،               
               جب ہم     
نہ تو  ہم  اپنا سچ کسی کو بتا رہیے ہوتے ہیں اور نہ ہی ہم اپنے سچ پہ دھیان دے رہیں ہوتے ہیں۔۔۔  
#بقلم #خود #رضوان _ علی
taqiyazdani2006

Taqi Yazdani

New Creator