کچھ لوگ اتنا پیارا بولتے ہیں جیسے ان کے منہ سے الفاظ کے بجائے پھول جھڑ رہے ہوتے ہیں۔۔۔ ہمیشہ پیارا سوچتے ہیں ہمیشہ پیارے الفاظ بولتے ہیں پیارے الفاظ ان کا انتخاب ہوتے ہیں الفاظ کا چناؤ ایسے کرتے ہیں جیسے موتی بکھیرے ہوں۔۔۔۔ ہماری زندگی میں انکا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔۔۔۔ #Rose