Nojoto: Largest Storytelling Platform

دلوں کا حال تو یہ ہے کالے پڑے ہیں زہنوں میں بھی سو

دلوں کا حال تو یہ ہے کالے پڑے ہیں
زہنوں میں بھی سوچوں کے جالے پڑے ہیں
محبتیں خلوص تو سب جیسے بھول گے
اب تو خون ہی خون کے پیاسے پڑے ہیں
سگریٹ، شراب کا جو نشہ کرتے ہیں
 پوچھو تو کہتے عاشق ہیں عشق کرتے ہیں
ارے بدنام کرتے ہیں عشق کو یہ لوگ
کیا نمازی بھلا اپنی نماز خراب کرتے ہیں #thinkgood
دلوں کا حال تو یہ ہے کالے پڑے ہیں
زہنوں میں بھی سوچوں کے جالے پڑے ہیں
محبتیں خلوص تو سب جیسے بھول گے
اب تو خون ہی خون کے پیاسے پڑے ہیں
سگریٹ، شراب کا جو نشہ کرتے ہیں
 پوچھو تو کہتے عاشق ہیں عشق کرتے ہیں
ارے بدنام کرتے ہیں عشق کو یہ لوگ
کیا نمازی بھلا اپنی نماز خراب کرتے ہیں #thinkgood
nojotouser8255134679

Zubair Anwar

New Creator