جب دل تو تمہارا اپنا ہو اور باتیں ساری اسکی ہوں جب خشبو اسکی آتی ہو اور سانسیں تمہاری اپنی ہو جب حد سے زیادہ مصروف ہو تم وہ یاد اچانک آئے تو جب آنکھ نیئد سے اوجھل ہوں تم اسکو پاس ہی پاؤ تو پھر خود کو دھوكا مت دینا اور اس سے جاکر کہ دینا ہاں سب سے پیاری ہو تم سب سے نیاری ہو تم ©samiya Rais #gazallover #writer #nazamshayari