دل چاھتا ہے غار اصحاب کہف میں جا کر سوجاؤں جب نیند سے اٹھوں . میرا زمانہ گزر چکا ہو میرے سکے کھوئے ہو چکے ہوں میری بات کوئی نہ سمجھتا ہو مجھے کوئی نہ جانتا ہو ..... رَبِّ سے پوچھوں بتا کہاں جاؤں ۔۔۔۔۔۔؟ رب کے تیرے زمانے اب نہیں رہے انسان سبھی مر چکے صرف ھجوم زندہ ہے . احساسات سے عاری فقط جُنوں زندہ ہے تو لوٹ جا غار اصحاب کہف میں پھر سے سو جا ...!! ©ALi #dilchahtahai #alone