Nojoto: Largest Storytelling Platform

بدلنا چاہتا ہوں میں اپنے تمام حالات بدلنا چاہتا ہ

بدلنا چاہتا ہوں

میں اپنے تمام حالات بدلنا چاہتا ہوں،
اپنی ہر قول و قسم کو بدلنا چاہتا ہوں.

جُدائی کے لمحات ذہن میں ابھی تک ہیں تازہ،
جُدائی کے اِنہی لمحوں کو بدلنا چاہتا ہوں۔

مُجھکو معلوم ہے انجامِ موحبّت کیا ہے ،
دردِ آغازِ موحبّت بدلنا چاہتا ہوں.

اے خُدا کُچھ وقت قلم میرے ہاتھ میں تو رکھ دے,
تیری اِسی کاینات کو بدلنا چاہتا ہوں۔

دُنِیا بھر کی سیاہی عُڑیل دوں تُجھمیں 'ساگر',
ورقِ دِل کا ہر الفاظ بدلنا چاہتا ہوں

©Sameer Kaul 'Sagar' #urdu #Poetry #ghazal #Love #Judaai #pyaar #alone #rekhta #लेखनी #urdupoetry