دوستو، آداب ! اردو شاعری میں جدید غزل کے بانیوں میں ایک اہم ترین نام "شکیب جلالی" کا ہے۔ مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں جس طرح سایہ_دیوار پہ دیوار گرے... اس بے حد عمدہ شعر کے حوالہ سے مشق_سخن کے لیے آج "دیوار" لفظ کا انتخاب کیا جاتا ہے- اس لفظ کا استعمال کرتے ہوئے اپنی کاوشیں yqdeewar# کے تحت درج کریں- #yqbhaijan #yqurdu #yqghazal #yqmashqesukhan #yqdeewar दोस्तो, आदाब ! उर्दू शाइरी में जदीद ग़ज़ल के बानियों में एक अहम तरीन नाम "शकेब जलाली" का है। "मुझे गिरना है तो मैं अपने ही क़दमों में गिरूँ