کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھیں قابو میں رکھو اور واپس آؤ تو اپنی زبان قابو میں رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں