Nojoto: Largest Storytelling Platform

راہ چلتے ہر کسی سے واسطہ اچھا نہیں منزلوں کی خیر م

راہ چلتے ہر کسی سے واسطہ اچھا نہیں
منزلوں کی خیر مولیٰ ، راستہ اچھا نہیں

عشق والو! سُن لو میرا مخلصانہ مشورہ
حُسن والوں سے ہمیشہ رابطہ اچھا نہیں

جاوید احمد جاوید
7798186677 #jawed poetry
راہ چلتے ہر کسی سے واسطہ اچھا نہیں
منزلوں کی خیر مولیٰ ، راستہ اچھا نہیں

عشق والو! سُن لو میرا مخلصانہ مشورہ
حُسن والوں سے ہمیشہ رابطہ اچھا نہیں

جاوید احمد جاوید
7798186677 #jawed poetry
jawed3486022821553

jawed

New Creator