Nojoto: Largest Storytelling Platform

لگیگی آگ تو آئینگے گھر کئی جد میں، یہاں پر صرف ہما

لگیگی آگ تو آئینگے گھر کئی جد میں،
یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے،
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں،
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہیں. #rahatindauri
#inklaab
لگیگی آگ تو آئینگے گھر کئی جد میں،
یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے،
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹّی میں،
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہیں. #rahatindauri
#inklaab