یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے میں اسکے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی اسے تو چاہئے کہ میرا شکریہ ادا کرے Athar