Nojoto: Largest Storytelling Platform

ابھی تو عمر باقی ھے یہ گھبرانا نہیں اچھا کسی معصو

ابھی تو عمر باقی ھے یہ گھبرانا نہیں اچھا

کسی معصوم بچے پر یہ چِلانا نہیں اچھا

وہ تیری روح سے لپٹی ھوئی خوشبو ھے میڈم جی

اُسے پھر مار سے تیرا یہ سمجھانا نہیں اچھا ghmzda
ابھی تو عمر باقی ھے یہ گھبرانا نہیں اچھا

کسی معصوم بچے پر یہ چِلانا نہیں اچھا

وہ تیری روح سے لپٹی ھوئی خوشبو ھے میڈم جی

اُسے پھر مار سے تیرا یہ سمجھانا نہیں اچھا ghmzda
fazalameen2259

Fazal Ameen

Silver Star
New Creator