Nojoto: Largest Storytelling Platform

نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو عجب غیر مانوس سی

نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو
عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی
بالکل اجنبی، نا آشنا سی
یوں جیسے ہم میں کبھی 
کوئی رفاقت نہ رہی ہو
یوں جیسے اسے مجھ سے
کبھی محبت نہ ہوئی ہو
اس نے دیکھا مجھے یوں کہ
دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے
چرانے کے بعد دل میرا اب وہ
چرا رہا تھا نظریں اپنی
نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں
جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا
نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر
بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے
کیسے بھلادوں اس شخص کو
جس کے نام پہ میں نے
 ہر لمحہ گزارا ہے
صبا تاجر #نظریں #محبت   #nazrien
نظر جو مل گئی آج اس سے اتفاقاً تو
عجب غیر مانوس سی لگی نظر اس کی
بالکل اجنبی، نا آشنا سی
یوں جیسے ہم میں کبھی 
کوئی رفاقت نہ رہی ہو
یوں جیسے اسے مجھ سے
کبھی محبت نہ ہوئی ہو
اس نے دیکھا مجھے یوں کہ
دیکھ کے بھی نہ دیکھا ہو جیسے
چرانے کے بعد دل میرا اب وہ
چرا رہا تھا نظریں اپنی
نہ جانے کیا تھا اس کے دل میں
جسے وہ مجھ سے چھپا رہا تھا
نہیں آنا چاہتا تھا سامنے پر
بار بار نگاہوں کے اب آرہا ہے
کیسے بھلادوں اس شخص کو
جس کے نام پہ میں نے
 ہر لمحہ گزارا ہے
صبا تاجر #نظریں #محبت   #nazrien
sabatajir3395

Saba Tajir

New Creator