Nojoto: Largest Storytelling Platform

یوں ہی دوریوں میں گزر گئی زندگی، "کبھی وہ جدا۔۔۔۔۔

یوں ہی دوریوں میں گزر گئی زندگی،
"کبھی وہ جدا۔۔۔۔۔۔!
"کبھی میں جدا۔۔۔۔۔۔!

ان چاہتوں کے موڑ پر،
"کبھی وہ رکا۔۔۔۔!
"کبھی میں رکا۔۔۔۔!

"وہی راستے ،
"وہی منزلیں۔۔!!
"نہ اسے خبر۔۔۔!
"نہ مجھے پتہ۔۔!!
 
"اپنی اپنی انا کی آگ میں،
"کبھی وہ جلا۔۔۔۔۔۔
"کبھی میں جلا۔۔!!!

"یہ قدرت کا عجیب کھیل تھا,
"نہ وہ بے وفا"
نہ میں بے وفا..!!
"پھر یہ کیسا انصاف ہے"
"نہ مجھے وہ ملا
نہ اسے میں ملا۔۔۔
 #yqbaba #yqquotes #yqpoetry #yqshayari #yqtanha #yqbewafa #yqzindagi
یوں ہی دوریوں میں گزر گئی زندگی،
"کبھی وہ جدا۔۔۔۔۔۔!
"کبھی میں جدا۔۔۔۔۔۔!

ان چاہتوں کے موڑ پر،
"کبھی وہ رکا۔۔۔۔!
"کبھی میں رکا۔۔۔۔!

"وہی راستے ،
"وہی منزلیں۔۔!!
"نہ اسے خبر۔۔۔!
"نہ مجھے پتہ۔۔!!
 
"اپنی اپنی انا کی آگ میں،
"کبھی وہ جلا۔۔۔۔۔۔
"کبھی میں جلا۔۔!!!

"یہ قدرت کا عجیب کھیل تھا,
"نہ وہ بے وفا"
نہ میں بے وفا..!!
"پھر یہ کیسا انصاف ہے"
"نہ مجھے وہ ملا
نہ اسے میں ملا۔۔۔
 #yqbaba #yqquotes #yqpoetry #yqshayari #yqtanha #yqbewafa #yqzindagi