Nojoto: Largest Storytelling Platform

دوستو، آداب! بہت سے دوستوں نے یہ خواہش جتائ ہے کہ

دوستو، آداب!
بہت سے دوستوں نے یہ خواہش جتائ ہے کہ ہم طرحی غزل کا سلسلہ شروع کریں۔

طرحی غزل، وہ غزل ہوتی ہے جو کسی مستند شاعر کی غزل کے ایک مصرع کی زمین پر کہی جاتی ہے۔ 

مثال کے طور پر "جون ایلیا" کا یہ شعر 

اب نکل آؤ اپنے اندر سے 
گھر میں سامان کی ضرورت ہے

تو طرحی غزل کے لیے مصرع دیا جا سکتا ہے، 
"گھر میں سامان کی ضرورت ہے"

اب اس مصرع کو زمین بناکر غزل کہی جائے گی۔ اس میں ردیف " ہے" قوافی  محبت، چاہت، خوبصورت، عادت، قدرت وغیرہ ہونگے۔

طرحی کے لیے مصرع ہر جمعے کو دیا جائے گا۔ جس پر جمعے رات تک غزلیں پوسٹ کی جا سکتی ہیں۔

امید ہے آپ سب کو ہمارا یہ سلسلہ پسند آئے گا۔ #yqtarhi #yqbhaijan #yqbaba #yqdidi 

दोस्तो, आदाब
बहुत से दोस्तों ने ये ख़्वाहिश जताई है कि हम तरही ग़ज़ल का सिलसिला शुरूअ करें। 
तरही ग़ज़ल वो ग़ज़ल होती है जो किसी मुस्तनद शायर की ग़ज़ल के एक मिसरे की ज़मीन पर कही जाती है। मिसाल के तौर पर "जॉन एलिया" का ये शे'र 

"अब निकल आओ अपने अंदर से 
घर में सामान की ज़रुरत है"