لوگ کہتے ہیں کہ رشتے آسمان پر بنتے ہیں پھر ہم زمین والے اسے آسمان والے کی پسند سمجھ کر قبول کیوں نہیں کر لیتے؟ اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئ چارہ بھی تو نہیں : نا ہی ہم خدا کو مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ اپنا فیصلہ بدل دے ، نا ہی ہم اس کے فیصلے کی مخالفت کر کے کفر کا عذاب ہی مول لے سکتے ہیں۔ اور ہم اتنے بڑے ولی اللہ ہونے سے تو رہے کہ ہمیں خوش کرنے کے لئے اللہ اپنے نظام کائنات کو ہی بدل دے۔ ©Danish Azam Rishtey Aasmaan Par Bantey Haen, Lekin Toot Tey Zamin Hi Par Haen. #Ring