Nojoto: Largest Storytelling Platform
sehriwrites3512
  • 380Stories
  • 205Followers
  • 2.7KLove
    0Views

Sehri writes

#poet#writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

دبے پڑے ہیں پاؤں امریکہ کی غلامی میں 
چل رہا ہے میڈیا اسرائیل کے اشاروں پہ 
مر رہے ہیں کچھ لوگ سیلاب میں  انڈیا کا بند ٹوٹنے پہ 
کھڑا ہے ملک کچھ چین کی عنایتوں پہ 
آئ ایم ایف دباؤ کی بدولت افغانی پھر سے ہیں خلاف ہمارے 
بندھے ہیں ہاتھ فلسطین اور کشمیر مظلوموں کو بچانے سے 
ہم آج بھی ہیں فقط محکوم اور خواب غفلت میں 
مگر دل کی تسلّی کیلئے پھر بھی منا رہے ہیں آزادی 🥀

©Sehri writes #cactus
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

Sometimes some turns bring a huge change in your life from where you enter into a new path and Which day would be the last day of previous path you didnt realize.Then we cherish that moment of old us.

©Sehri writes #cactus
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

واقعہ عاشورہ کی یادگار  اور یہ  رسم و رواج کے پیروکار
 بھلاے بیٹھیں ہیں مقصد حسسینیت کو  
وہ کربلا کی  قربانی محض داستان نہیں سنانے کو 
وہ یاد دہانی ہے ہر یزید کے آگے ہمارے سوے ہویے ضمیروں کو
 
#امریکا کی غلامی نامنظور
 #10محرم یوم عاشور

©Sehri writes #Journey
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

کچھ خوشیاں انسان کو اداس کر دیتی ہیں جب انکو حاصل کرنے کیلئے انسان کو کوئی قیمت چکانی پڑتی ہے

©Sehri writes #Light
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

تمنا ہے کوئی آنکھوں میں ڈوب کے روح کو پہنچ جائے
 میں خاموش رہوں مگر وہ دل کو پڑھ پاۓ

©Sehri writes #Light
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

کچھ تو تعلّق تھا جو میں رویا اسکو خود رخصت کر کے 
دل کی آواز کچھ اور تھی اور زبان سے کچھ ادا کر کے 
خودی دامن میں شمع جلا کے پھر خودی بجھا کے   
کاش نہ ملتے ہم نہ ہوتے یوں سلسلے 
جنکا مقدّر میں نہ ہو ملنا ہم کیوں ملتے ہیں پھر انسے؟

©Sehri writes #Moon
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

کچھ تو تعلّق تھا جو میں رویا اسکو خود رخصت کر کے 
دل کی آواز کچھ اور تھی اور زبان سے کچھ ادا کر کے 
خودی دامن میں شمع جلا کے پھر خودی بجھا کے   
کاش نہ ملتے ہم نہ ہوتے یوں سلسلے 
جنکا مقدّر میں نہ ہو ملنا ہم کیوں ملتے ہیں پھر انسے؟

©Sehri writes #Moon
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

تبدیلی قانون قدرت ہے چاہے وقت کی ہو یا حالات کی  
لہٰذا اپنے وقت میں قدرت کو شامل کر لیں الله حالات کو آپکے حق میں کر دیگا

©Sehri writes #HappyNewYear
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

He: I love you 
Me: What? 
He: I hate you
Me: Better now
😣

©Sehri writes #sagarkinare
090be5bb49c293f7ab24516bf351118e

Sehri writes

And then a time comes in your life when you like Silence more than a music
Music being seems like it is snatching our power to listen the unhearable melodies That needs to be listen

©Sehri writes #sagarkinare
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile