Nojoto: Largest Storytelling Platform
jahangirrathore0023
  • 76Stories
  • 226Followers
  • 631Love
    0Views

Jahangir RathOre

Single 0333 2502566

https://www.facebook.com/jrathore2016

  • Popular
  • Latest
  • Video
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

موت نا ہوتی تو ہمیں پتا کیسے چلتا

جانے والا کتنا ضروری تھا ہمارے لیے
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا

لاجواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

یاد نا کرو اُس یاد کو
جس یاد سے وہ یاد آٸے💔

یادیں تو یاد آیا کرتی ہیں 
یادوں کو یاد کرنے سے
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

مت کیا کر اتنے گناھ توبہ کی آس میں اے انسان
بے اعتبار سی موت ہے نہ جانے کب آجاۓ

اقبال
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

Weather quotes Messages سانس تھم جاتی ہے پر جان نہیں جاتی
درد ہوتا ہے پر آواز نہیں آتی
عجیب لوگ ہیں اس زمانے میں
کوٸی بھول نہیں پاتا اور کسی کو یاد نہیں آتی
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

ہماری جان جاٸیگی تو پھر تم جان جاٶ گے

کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا،
کسی کو آزمانے سے ...
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی جی نہیں بھرا
ہر بار دل نے کہا۔۔۔۔۔صرف ایک بار اور
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

خدا نے اگر دوستی کا رشتا نا بنایا ہوتا تو انسان کبھی یقین نا کرتا کہ اجنبی لوگ بھی اپنوں سے زیادہ پیار کر سکتے ہیں
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

وہ پیار ہی کیا
جو دو لوگوں کو 
دو سے ایک نا کردے
0bf2009bd4ab778c7a7296702a24be80

Jahangir RathOre

کیا خبر تھی ہمیں کہ محبت ہو جاٸیگی
ہمیں تو بس اس کا مسکرانہ اچھا لگتا تھا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile