Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5602011774
  • 14Stories
  • 26Followers
  • 50Love
    0Views

حمنہ علی

  • Popular
  • Latest
  • Video
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

سوال یہ تھا کہ محبت کیسے سیکھیں ؟
جواب یہ ہے بچو سے رابطہ کرے۔۔
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

نہیں اب کوئی کنکشن تمہارا
ہماری  تیز  ہوتی  ہارٹ  بیٹ  سے

تمہارا نام کب کا مٹ چکا ہے
ہماری آئی ڈی کی سرچ لسٹ سے

ہیزل
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

محبت کہ بدلے

محبت کہ بدلے #شاعری

0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ
!!ﭘﺮﻭﺍﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﯽ۔۔۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺒﮭﯽ ﺻﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﮯﺗﺤﺎﺷﮧ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻠﻮﺹ ﮐﯽ ﮐﻮٸ ﻧﮧ
 ﻗﺪﺭﯼ
ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺫﺍﺕ ﺑﮑﮭﺮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ
!!ﮨﮯ۔۔۔۔

0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

امید وفا

امید وفا #شاعری

0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

آنسو رخسار میں بھگویا ہے کسی نے
ہم سے ناتا توڑا ہے کسی نے
بنا کے خاک چھوڑا ہے کسی نے
امید وفا توڑا ہے کسی نے
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

تجھے لفظوں میں چھپا کہ رکطو گی

تجھے لفظوں میں چھپا کہ رکطو گی #شاعری

0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

بہانے ڈھونڈتی ہو بات کرنے کہ تجھ سے پر جانے کیو آنکھیں چراتا ہے تو مجھ سے مجھ سے ہے کوئی شکایت یا شکوہ ہے خود سے تیری آنکھوں میں تیرے دل کا حال دیکھتا ہے تو بھی مجھے میری طرح بے حال دیکھتا ہے تو وہ چاند ہے جس کو میں پانا نہیں چاہتی پر تجھے دیکھنے کا ایک بھی موقع گنوانا نہیں چاہتی تجھے دور سے چاہنا منظور ہے مجھے میری اس عبادت پے غرور ہے مجھے تجھے اپنے لفظوں پے چھپا کہ رکھو گی اپنی شاعری میں بسا کہ رکھو گی چاند سا ہے تو  تیری چابدنی نہیں میں خود کو زمیں بنا کہ رکھو گی
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

اور جب کسی نے آپ کو چھوڑ جانا ہوتا ہے، تو سب سے پہلے اس کا لہجہ اور رویہ بدل جاتا ہے،اور مصروفیت سب سے اہم بہانہ ہوتی ہے.
0c94a6634b58aacb532759e8e322618a

حمنہ علی

ترا چراغ کسی کام بھی نہیں آیا 
ہم اپنے گھر کے اندھیرے میں آپ جلتے ہیں

ہیزل مہر #Night
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile