Nojoto: Largest Storytelling Platform
azherali1914
  • 110Stories
  • 125Followers
  • 662Love
    87Views

Azher Ali

Poet 🔥 📚🚬

  • Popular
  • Latest
  • Video
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

عشق اور حسن کی رعنائی شان میں
 کیا کہوں میں کیا لکھوں 
یہی نہ کہ حسن و جمال کے پہلوؤں کی
 پرکشش چاشنی میں 
نفیس چاند کے مانند جگمگاتی چہرے
بازاروں میں بک چکے
جبکہ ان کے پرستار پیکر ہاتھ میں لئے 
قزح قوس کے رنگوں کے  رنگتوں میں 
جلتے انگار  سینے میں سلگ  کر  مر چکے
اک طرف حسن جو لالچ میں نوچ کایا گیا
دوسرے جانب عشق جس پر 
کیا ھے لکھا جائے کیا ھے کہا جائے
جس کو پانی کے خوائش لئی
 نہ جانے کتنے قردار خون میں
 لت پت ہو چکی 
اظہر سندھی..

©Azher Ali

13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

Today i went out for shopping after long run,
but i am not satisfied, not happy,  i think i never
 liked shopping,
 ahh but i still remember when i use to shop with her
,i use to laugh, use to happy why not today.
I always thought that i liked shopping, but hey stop !.
 Maybe i was wrong before , perhaps it was her, i was obsessed with, not shopping, it was her who makes
 me vulnerable, makes me happy, makes me laugh not shopping, 
And It was some old times maybe the greatest time
 of my life when I use to dress, 
use to laugh, use to mingle, but not now, as i am lost,
 she left me, left me Knowingly, knowingly that 
i will be lost, 
i will be crushed, i will be forgotten, 
she left, she could have stayed, but she didn't, 
it still makes me crazy,In the quiet times of my own 
life’s largest heartbreaks, I retreated from the 
world [like a wounded animal retreats to the 
woods for healing]. And I remained in the wilderness—befriending the pain and allowing it to purify 
me as much as possible.
Although It was not easy i went through  incredible 
adversity over the course of my journey, but i made it,
 but it doesn't mean I have forgotten her
, i still remember. first bite of her lips 
 i loved her so much,

©Azher Ali
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

Today i went out for shopping after long run,but i am not satisfied, not happy,  i think i never liked shopping, ahh but i still remember when i use to shop with her,i use to laugh, use to happy why not today.
I always thought that i liked shopping, but hey stop !. i think i was wrong before , perhaps it was her, i was obsessed with, not shopping, it was her who makes me vulnerable, makes me happy not shopping, 

It was some old times maybe the greatest time of my life when I use to dress, use to laugh, use to mingle, but not now, as i am lost, she left me, left me Knowingly, knowingly that i will be lost, i will be crushed, i will be forgotten, she left, she could have stayed, but she didn't, it still makes me crazy, i loved her so much,

©Azher Ali
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

Softness,purity,beauty,light, delicacy,elegance,wine,rose, moonlight,happiness,intensity, cold,hot,love,fragrance, lake,river,sky,cloud,candle, poetry, Dance,music,instrument,color,splendor,
pride,passion,enthusiasm. 

 The most pure and perfect creation in the universe is "Woman!

©Azher Ali
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

اظہر سنڌی.. 

جو کرنا ھے تو دفن شد روحوں میں تلاش کر 
مجھے تنہا اور ویران کلیساؤں میں تلاش کر 

وہ گئی دنوں کے بات تھے کہ جو ہر محفل میں ملا کرتے تھے
اب کے بار جو ملنا ھے تو سوکھی ہوئے پُھولوں  میں تلاش کر

جو مل جائون تو مجھ کو بھے خبر دینا میرے 
البتہ ابھی مجھ کو ہجر کے آراؤن میں تلاش کر 

میرا وجود عذاب ھے اور عذاب کو جو ڈھونڈنا ھے تو
درد کے گھرے سمندر میں ڈوب اور اس میں تلاش کر 

میں ماضی تہا اور ماضی میں لپٹا ہوا محض اک کردار
ایسا کر مجھ کو اظہر گزرے  لمحوں  میں تلاش کر

©Azher Ali #OneSeason
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

اظہر سنڌي.. 
جو کرنا ھے تو دفن شد روحوں میں تلاش کر 
مجھے تنہا اور ویران کلیساؤں میں تلاش کر 
وہ وقت گئے جو ہر محفل میں ملا کرتا تھا میں
اب کے بار جو ملانا ھے تو سحرائون میں تلاش کر 
یہ سورج کی روشنی اب جان لیتے ھے اپنے 
ایسا کر تو مجھ کو تاریخ رات میں تلاش کر 
جو مل جائون تو مجھ کو بھے پتہ دینا میرا
البتہ ابھی مجھ کو ہجر کے آراؤن میں تلاش کر 
میرا وجود عذاب ھے اور عذاب کو جو ڈھونڈنا ھے تو
درد کے گھرے سمندر میں ڈوب اور اس میں تلاش کر 
میں ماضی تہا اور ماضی میں لپٹا ہوا محض اک کردار 
کاک ئے بیابان میں نہ ڈوب اور، اظہر اپنا گھر تلاش کر

©Azher Ali #urdu#poetry#
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

پریشانیوں سے چور چیختے تو ہونگے لوگ 
خود کو بیزار دیکھ کر سر کو نوچتے تو ہونگے لوگ 

بہت کوششیں کرنے کہ باد به جو نہ ملے منزل 
بڑ بڑا کے خود سے پہر الجھ پڑھتے تو ہونگے لوگ 
 
بربادی کو آنگن میں خود پہ ہنستا دیکھ کر 
آنکھوں سے خون کے آنسو بہاتے تو ہونگے لوگ

یوں نہیں کہ اظہر وقت سے فقط ہم کو ای ہوئے ہو ہار
پرانے دور میں بھی یکسر متاثر ہوئے تو ہونگے لوگ 

ابھی اچھے نہیں قلم کے ذوق تو ہنستی ہیں سارے 
کبھی جو آ جائے احساس، کئی پہ پیشمان ہوتے تو ہونگے لوگ

اظہر سندھی... #urdu
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

دیکھ تیری آنے کو کتنے بیتاب رھے آنکھیں
دیکھ  تیرے خیال نہ کتنا تماشا مچا رکھا ھے

دیکھ چاند به رہا میرے ساتھ تیری دیدار کو  منتظر
دیکھ تیرے یاد نے کس قدر ہم کو متاثر کر رکھا ھے 

تم سمجھتے تھے تم کو پانی کے فقط ضد تھے 
دیکھ اس ضد نہ بھی آج کس قدر مجھ کو جلا رکھا ھے 

اظہر سندھی... #vacation
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

دیکھ تیری آنے کو کتنے بیتاب رھے آنکھیں
دیکھ  تیرے خیال نہ کتنا تماشا مچا رکھا ھے

دیکھ چاند به رہا میرے ساتھ تیری دیدار کو  منتظر
دیکھ تیرے یاد نے کس قدر ہم کو متاثر کر رکھا ھے 

تم سمجھتے تھے تم کو پانی کے فقط ضد تھے 
دیکھ اس ضد نہ بھی آج کس قدر مجھ کو جلا رکھا ھے 

اظہر سندھی... #vacation
13ffd9eca3cd9a4f5e4c804c895c8973

Azher Ali

چاند سے پوچھ ہر رات کی کرے گا بیان داستان میرے 
دیکھ کس طرح تیری یادوں نے مجھ کو پریشان کر رکھا ھے 


لوگوں کو کیا علم تیرے زلفوں کا آلم کیا 
تو آ دیکھ تیرے ہونٹوں کے لذت نے کیا کہرام مچا رکہا ھے 


اظہر سندھی.. #crushedpaper
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile