Nojoto: Largest Storytelling Platform
hamidalin8442
  • 31Stories
  • 128Followers
  • 126Love
    0Views

Hamid Ali (N)

Expectation Always Hurted

  • Popular
  • Latest
  • Video
16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

کیوں ایسا ہوتا یے۔۔۔۔

اعتبار کی ٹوٹی دہلیز پر!!!!!

جو بہت اپنے ہو۔۔۔۔ اکثر اپنے نہیں رہتے۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

قاتل ہمارے قتل سے مشہور ہو گیا۔۔۔۔

ہم کو شہید ہو کے بھی شُہرت نہ ملی

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

واہ میرے محبوب بڑی جلدی خیال آیا۔۔۔۔

بس کرو چومنا، اب اُٹھنے دو جنازہ۔۔۔۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیان مطلب۔۔۔۔


بتا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب۔۔۔۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

میری روح کی آواز یو تُم۔ ۔۔۔۔۔
خآص نہیں' بُہت خاص ہو تُم۔ ۔۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

اتنی مشکل سےتو سنھبلے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تیرا پھر سے سامنے آنا ضروری تھا کیا؟

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

مُحبّتیں عمل سے نظر آتی ہے سرکار۔۔

باتوں سے تو دوکاندار بھی مُتاثر کرتے ہیں۔۔۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

خُدا عطا کرے تمہیں۔۔۔
وہ مُقام وہ منزل۔۔۔

جس کے لئے تمہیں میری قُربانی دینی پڑی۔ ۔۔۔۔

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

تیری باہوں میں رات بر جی کر۔۔۔
 آدمی صبح خودکشی کر لیں

16703d7f7e6b2673d0984a736acee52b

Hamid Ali (N)

ہر انسان نے اپنے طریقے سے استعمال کیا!!!

اور ہم سمجھتے رہے۔۔۔۔

لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں؛ ؛؛؛

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile