Nojoto: Largest Storytelling Platform
yasirgondavi2854
  • 165Stories
  • 126Followers
  • 1.9KLove
    34.5KViews

insta id : mohd_yasir147

student

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

✍️از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی




.

©insta id : mohd_yasir147 عصر حاضر

عصر حاضر #Quotes

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

✍️ از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی


.

©insta id : mohd_yasir147 #shayri
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں 
احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، 
چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :  
''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ ''
 :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے 
کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔
(مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530)

اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی  تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز  اتوار کو ہے 
اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، 

 محمد یاسر قاسمی گونڈوی





.

©insta id : mohd_yasir147 #اسلام

#اسلام #Quotes

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

Black ( عرفہ کے روزہ کی فضیلت )












.

©insta id : mohd_yasir147 #eidmubarak
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا شخص
 بنا کسی خاص وجہ کے چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے جھگڑنے لگتا ہے ،
 چڑ چڑا ہوجاتا ہے 
جب کہ در حقیقت وہ  ایک ساتھ بہت سارے مسائل کا سامنا کر رہا ہوتاہے ،
 بہت سارے محاذوں  پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے 
اور تھک جانے پر  بس آپ سے الجھنے لگتاہے
mohd_yasir147









.

©insta id : mohd_yasir147 #Life

Life #Quotes

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

*آغاز محبت* 

تین سال پہلے آج ہی کی تاریخ کو ہماری محبت کی زندگی  کا سنہرہ آغاز ہوا تھا ،
وہ دس دسمبر سردیوں کی رات تھی ، ہر طرف پر کیف نظارے تھے ،   موسم بلکل پر سکون پرکشش اور لطف اندوز  تھا  
ہم دونوں ایک دوسرے بلکل انجان تھے ،  ہمارے ذہنوں میں اب تک ایک دوسرے کے تصوراتی چہرے تھے  ،
 ہم نے کبھی ایک دوسرے کو دیکھا نہیں تھا ،  
ہمارے دلوں میں محبت کے جزبات گھر چکے تھے ، دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ضرور تھے 
مگر دونوں ایک دوسرے سے اظہار کرتے ہوئے اپنی آنکھیں چرا رہا رہے تھے 
لیکن دل کے راز کو آخر کب تک دل میں دبایا جا سکتا ہے ، 
صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا ، دل کے جزبات الفاظ بن کر آخر کار ہونٹوں پر آ ہی گئے ، 
 وہ کہتی ہے ، مجھے آپ سے محبت ہوگئی ، ضروری نہیں کہ آپ بھی ہم سے محبت کریں ،
ادھر بھی دل کی دھڑکن تیز ہو چکی تھی ، اظہار محبت کی خواہش ادھر بھی جگی لیکن ، 
کئی بار ایسا ہوتا ہےکہ انسان کے پاس وہ سب کچھ بیان کرنے کے لئے وہ الفاظ نہیں ہوتے جو اس کے دل میں ہوتا ہے ، 
محبت ایک ایسا احساس ہے جس کے ملنے کے پہلے ہی اسے کھونے کا ڈر لگنے لگتا ہے ، 
یہی صورتِ حال ہماری بھی تھی ، مجھے بھی محبت کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اسے کھو دینے کا ڈر ستانے لگا تھا ،
 آغاز سے پہلے ہی میں انجام کو دیکھنے لگا تھا ، 
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔محبت کہاں ہار مانتی ہے ، محبت تو بس محبت ہوتی ہے وہ دماغ کا نہیں بس دل کا سنتی ہے کیوں کہ دل کو بھی معلوم ہے کہ کسی کے پانے یا کھونے کا نام  محبت تھوڑی ہے ،
 وہ تو بس ایک خوبصورت احساس ہے 
اور ہم ایک دسرے سے محبت کر رہے تھے کوئی سودے بازی نہیں کہ محبت سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے وعدہ کرتے ،   ہماری ایک دوسرے سے کوئی شرطیں نہیں  تھیں ، 
اور پھر ادھر سے بھی اظہار محبت کے ذریعہ ہم ایک دوسرے کے محبوب بن گئے ،
 اور اب تک ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ،
وہ لڑکی جو کبھی اجنبی تھی ، وہ میرے دل کی شہزادی ہے ، میری محبت ہے ، میرا سکون ہے ، 
میری عزت ہے ، اور ہمیشہ رہے گی ، ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں ، وہ ، 
اس کی یادیں اور اسکی عزت میرے پاس امانت ہیں ، جس میں ، میں کبھی خیانت نہیں کرونگا ، 
 l love You meri Shahzadi . ( ❤ )

©insta id : mohd_yasir147 #Love
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

از قلم ✍️۔۔۔محمد یاسر گونڈوی قاسمی



۔

©insta id : mohd_yasir147 یاسر

یاسر #Life

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

( عصر حاضر میں مسلمانوں کا زوال 
اور اس کے اسباب و وجوہات )




،

©insta id : mohd_yasir147 عصر حاضر میں زوال

عصر حاضر میں زوال #Quotes

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

(  بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی  )



۔

©insta id : mohd_yasir147
  ذمہ داران کے نام

ذمہ داران کے نام #Life

195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

اسلامی تاریخ کا تلخ ترین الوداع!

”اے معاذ! ہو سکتا ہے کہ اگلے سال 
(جب تم یمن سے لوٹو) تو مجھے مل نہ سکو ،
 اور شاید تم میری مسجد اور میری قبر کے پاس سے گزرو ...“😢
یہ سننا تھا کہ اس عاشق صادق کے پاؤں سے زمین نکل گئی
 اور زار وقطار رونے لگے، 
چنانچہ یہی ہوا کہ جب 
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ یمن سے واپس آئے
 تو سرکار دوعالم  صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرماچکے تھے 
اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
 نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر  مبارک پر حاضر ہوکر
 سسکیاں لے لے کر  رورہے تھے





،

©insta id : mohd_yasir147 #worldpostday
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile