Nojoto: Largest Storytelling Platform
haroonmalik2549
  • 27Stories
  • 4.3KFollowers
  • 1.5KLove
    5.8KViews

SHAHID HAROON

Me Shahid Haroon a Student and poetry Writter ... ..Love u all!!

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

نیند  آے   گی تو    اس  قدر سوئیں گے
ہمیں جگانے  کے لیے  لوگ  روئیں گے۔ 
                                                                                                                                                                                                                                 جون💘

©SHAHID HAROON #hands جون

#hands جون

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے  بھا لا دیا
                      جو   بھی   اب روشن  ہے    مجھے  محبت  کہہ   کے   رُلا    دیا  ۔ 
                                                                                                                                                                                      کہاں  گئ      باتیں   ، واعدیں ساتھ   نبھانے   کے   اکثر 
                                                                                                                                                                                           مت   کہا     کر      مُحال      باتں      تیرا          کہہ     کے      سُلا        دیا  ۔ 
               کیثے     گُزاروں   ہجر کی راتیں تیری عادت لگی ہے مجھ میں
                              زہر       کی     باتیں      کہی     تھی     مجھ   کو       جام         کہہ    کے    پِلا        دیا   ۔ 
                                                                                                                                                                          کہاں گئ وہ خالص محبت جسکو میں نے کتاب دی تھی
                                                                                                                                                                                     دردِ محبت  کے    جو       کاغذ      تھے     بُرا        کہہ  کے     جَلا         دیا  ۔
       اب       بچا  ہی  کیا ہے رسمِ محبت   یا      دردِ   جنون
              یہ     سروکار ِمحبت ہے خاک   کہہ کے  مِلا     دیا ۔ 
                                                                                                                                                                                                          تیرے حصے میں اِک دعا مانگی پتا نہیں کیا مانگی
                                                                                                                                                                                            ہاۓ! جیسے  میں نے خدا کیا’  جانا‘            کہہ کے ہِلا دیا۔ 
چھوڑ دے، نہ تھوک اپنے الفاظ نہ   کر گِلا   شآہد
تیرے رنگ میں کوئی نہیں،  بُُرا       کہہ کے چلا دیا۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                            شاہد   ہارون۔

©SHAHID HAROON ❤❤❤

❤❤❤ #Shayari

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

سچ میں  وہ  چل  پڑا       اِک       لفظ     دے     کر
پکارا  تھا وہ  چل  پڑا  اِک     لفظ      دے کر۔ 
                                                                                                                                                                                                          کبھی  خواب میں کبھی چاند میں لپٹ کر دیکھا 
                                                                                                                                                                                                                        کرم کر  کہا  تھا  وہ چل پڑا      اِک لفظ  دے کر۔ 
انتظار ہے   وقت میں میری  یاد میں   کہاں
زبان میں مانع  تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دےکر۔ 
                                                                                                                                                                                                                          دن گزرے،شب گزرے  مسکان کی طرح
                                                                                                                                                                                                                            امید میں چھوڑا تھا وہ چل پڑا اِک لفظ دے کر۔ 
کبھی سما میں کبھی آرز پر ، قلب ٹھہلتا ہے
 جُدا  کر  کہا  تھا   وہ  چل   پڑا     ا ِک لفظ   دے کر ۔ 
                                                                                                                                                                                                                                    کب تلک یوں امید-الفت میں رہو گے شآہد
                                                                                                                                                                                                                                              جو  گزر   گیا     بجا    تھا   وہ چل     پڑا      اِک   لفظ   دے   کر۔ 
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                               شآہد ہارون۔

©SHAHID HAROON my new ghazal💖💖💖

#peace

my new ghazal💖💖💖 #peace

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

عجب سا میرا  سما ہے   کوئی میرا  عذاب  دیکھے
جو  خوابوں میں دیکھا ہے کوئی میرا خواب دیکھے۔ 
                                                                                                                  میرے شب    گزرتے  ہیں الفتِ  آرزو    میں 
                                                                                                                     جو راتوں میں  دیکھا ہے کوئی میرا  جناب دیکھے۔ 
کیا  ستم ہے محبت بھی   یاد  آنے کی  عادی ہے
محبت میں جو  لکھا  ہے  کوئی میرا     کتاب  دیکھے۔ 
                                                                                                                              بعزار ہوں میں سب سے کوئی  کیا منایے مجھکو 
                                                                                                                             جو ریاضی میں اونچا ہے کوئی میرا  حساب دیکھے۔ 
کہو  نا  کیا  وجہ ہے بِن  پوچھے  خفا ہونے کی
جو سوال  کہا  ہے   کوئی  میرا   جواب    دیکھے۔ 
                                                                                                                                رواں ہوں  دریائے الفت  میں ساہل کہی  نہیں 
                                                                                                                                   موجوں میں جو   بہا  ہے  کوئی میرا    احباب   دیکھے۔ 
میرا   حال  بے حال  ہے  غمِ   خامشی   سے 
میرا کردار کھرا  ہے کوئی میرا  حجاب  دیکھے۔ 
                                                                                                                             جہاں ہے خوش ہے ،تکلیف کیوں ہے شآہد 
                                                                                                                                    تو       اُجڈا    سا    بُرا   ہے   کوئی    میرا     گلاب     دیکھے   ۔ 
                                                                                                                                                                                                             شاہد  ہارون۔

©SHAHID HAROON My new ghazal...

My new ghazal... #Shayari

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

بہت      مُدت    بعد   خیال     آیا       انکو 
جو       بھولا      تھا    وہ   سوال آیا       انکو۔ 
                                                                                                                                  تیری           فرقت  میں کونسا گلا  بیان  کروں
                                                                                                                                             جو میرے حق میں تھا  وہ    کمال آیا    انکو۔ 
تمہیں رکھلوں یا جُدا کروں قربتِ جگر سے
میرے الفاظ ڈوب گئیے وہ جمال آیا انکو۔ 
                                                                                                                                                               مجھے  چُپ لگی ، یہ سُنے  کوئی  ہے کیا
                                                                                                                                                                 کبھی کیوں چھوڈا  تھا وہ  ملال آیا انکو۔ 
بات کرنا نہیں آتا یا  اُداسی ہے لہجے میں
    گفتگو     میں   نرم     گی    وہ       وصال آیا      انکو۔
                                                                                                                                                                         میری بدنصیبی، تیرا محبت تکتا ہے مجھمے
                                                                                                                                                                                             کیا  یہ        بد    دُعا     ہے     وہ   خیال   آیا     انکو   ۔ 
زہین    میں، جگر   میں  اور    کہاں  کہاں    میں
اب لبوں پے بھی نہیں وہ جلال آیا انکو۔ 
                                                                                                                                                                                                فرصت   ہی   کہا ں،   تجھے    دیکھے   شٓاہد
                                                                                                                                                                                                جو  میرا    جواب  تھا   وہ سوال آیا  انکو۔ 
                                                                                                                                                                                                                     شاہد  ہارون۔

©Shahid Haroon my new ghazal.... 

#horror

my new ghazal.... horror #Shayari

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

رات کٹئ اِک خواب میں داستان دیکھ کر
جسم میں تھر تھراہٹ، لبوں پے آہ!  قبرستان دیکھ کر۔ 
                                        نہ تھا  مجھ میں  اختیار  کروں   صدایں   بلند
                                          کہ دیا تھا  اے! ظالموں، اجڑے  مکان  دیکھ  کر۔ 
میری  آنکھ بر   آئ    شبِ  لہو   گزر    کر  
اندھیرا  سا تھا روشن چراغوں میں یہ  ویران دیکھ کر۔ 
                                               روتا ہوا  چہرا  ، ہستا  ہوا  جواب، سکونِ  قلب چھن لیا
                                               جگر  میں اک تیٖر    سا لگ گیا اخبار  میں عنوان ددیکھ کر۔ 
اک پکارسی سُنی نہ  جا  با با  ہمیں چھوڈ کر اس جہاں میں
میرا   کلم    رُک  گیا  معصومے   ارمان  دیکھ  کر ۔
                                                  سانس  رُک گیا، جگر تھم گیا ، قصۂ  حال  سے  شٓاہد
                                                 اب مسکرانا  ہی بھول گئے اپنا  گلستان   دیکھ کر۔ 
                                                                                                                                                                                           شاہد ہارون۔

©Shahid Haroon My new poem, after a while.. plzz have love for it!! 

#letter

My new poem, after a while.. plzz have love for it!! #letter

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

میں کوئی سیتم  گارہوں،لاوجود  ہو ں
                                                                                                                                   نہ وجہ  کائنات ہو ں،لا وجود ہو ں۔
ذرا     سی     دیر      کر دی     اے!      زندگی  
                                                                                                        میں    کون     کون     ہو ں ، لاوجود          ہو ں۔
رفعتیں اتنی تھی    کہ    کوئی     ر ا س  نہیں       آیا 
                                                                                                      میں  سب      کی نظر   ہو ں،لا وجود        ہو ں۔
یہ  دیکھو  محبت  بھی پھول جڑ      رہی ہے   آج   کل
                                                                                          میں  مزاج  عشق  ہو ں،    لا وجود     ہو ں۔
یو ں  قلم ‏ تھما   ہاتھ  میں اک  پہچان  سی  ہو گئی
                                                                                            میں  نہ غزل  ہوں نہ  شاعر ہوں  ،لاوجود  ہو ں۔
جب  سے  زباں  ہلی  ،کہا  تو  کون  ہے
                                                                                                  رک  جا   سناتا   ہوں ،    لا وجود      ہو ں۔
یہ گفتگو   نہ کر     ناراضگی      پے       شاہد
                                                                                   وہ میں اک   زندگی  ہو ں،لا وجود     ہو ں۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                                             شاہد ہارو ن۔۔۔

©Shahid Haroon my new ghazal ..plzz have a love for it..

#Rose

my new ghazal ..plzz have a love for it.. #Rose

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

سبھی   آزماے     اب    دل    کہی    نہ       جائے 
                                               محبت   کی    زندگی   میں    محبت    کہی نہ جائے ۔
ہے  آشیانے   چاہت    ، کیا  میں  فسانہ   دیکھوں
                                          ہے بہت   سے گھر  ہمارے  پر وہ   گھر     کہی   نہ   جائے ۔
جکتا   ہے  میرا   سر   بھی   ،غرضے  جستجو   میں 
                                                ہے بہت سے  التجا  ہمارے پر وہ  قبول   کہی   نہ  جائے ۔
میرا      مکام   بھی   کیسا ،سر بھی     ہلا    نہ     اسکا
                                                    ہے  کیا   گناہ     بھی  میرا    ،  تو  دل  سے  کہی  نہ   جائے 
وہ  راہ   کیا بھی   میرا ،  جسکا  ہوں  میں  کافر 
                                                 خود بھی   پتا  تھا    لیکن  ، ڈر   تھا    کہی      نہ     جائے ۔
کہتا  تھا   میرا   مرشد  ،خود  ہے تو     خزانہ 
                                                        ایمان    کیا  بھی  میرا،  میرا    کہی   نہ   جائے ۔
سب کی  نظر   تھی   اس پر    میں  نے   ہٹایا   پردہ
                                               کہتی     ہے   تو  ہے    میرا   ،  پر  میرا       کہی   نہ    جائے ۔
دیکھا     اسے    کسی     نے   تم  کو    پتا     ہے  شاہد 
                                              تھی   میری     آنکھیں    در  پر  ، آنسوں      کہی  نہ جائے ۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                      شاہد ہارون ۔۔۔

©Shahid Haroon After a while , my new ghazal. ..

#TakeMeToTheMoon

After a while , my new ghazal. .. #TakeMeToTheMoon

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

ان منزلوں   میں پاس  آکر   ڈر       نہیں لگتا 
                                                                                        گناہ    کرکے   بھی      ہمیں  گناہ   نہیں  لگتا۔
وہ   جو   عبادت  عشق  ہے   کچھ  اور  ہے 
                                                                                              وہاں آہ      کو     کبھی        واہ    نہیں      لگتا۔
سکھائ  ہے   اپنے  مرشد  نے   کلام  گفتگو 
                                                                                                یہ   رواں  ہے   کبھی    منزل    نہیں    لگتا۔
بزم قبا    میں  بیٹھ     کر     درویش    بن   گئے  وہ  
                                                                                         ارے نادان!   کافر    ہونے   میں  وقت  نہیں لگتا۔
ارادہ تھا اب نہیں ہوں  ا سسکی نسوں میں  در پیش
                                                                                           یہ چاہت  ہے  اسکے    بغیر      دل   نہیں   لگتا۔
میرے  ارمانوں   کی   سزا    ہے  جو   بھگترہا     ہوں    اکثر
                                                                                           ہے  ہزاروں     آشیانے   پر  کہی   قرار   نہیں   لگتا۔
سزا     کی      کوئ      قید      نہیں   تھی    شاہد
                                                                                                                  پر وہ  گزرا     ہوا        کبھی      پاس    نہیں       لگتا۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                        شاہد    ہارون

©Shahid Haroon new ghazal 

#vacation

new ghazal #vacation

1b069555fe98b3ba9c54c8f370f112f7

SHAHID HAROON

میں نے لکھی ہے اک کتاب، نہ س نہ ج
                                             ابتدا  میں    ع     اختتام    میں ق،  نہ س  نہ  ج۔
درد  ہے  ،دوا   ہے  بتلاوں کیا
                                                    ابتدا میں    ن  اختتام   میں   ح،  نہ  س  نہ  ج۔
کوئ  مختصر  سی   جگہ    ہے،گزرا   ہوں 
                                            ابتدا  میں      د       اختتام    میں    ل  ،نہ  س نہ  ج۔
کوئ   یوں  پوچھے   حکومت  ہے  کس کی
                                               ابتدا   میں   م    اختتام     میں   ت  ،نہ  س  نہ    ج۔
اے ! راز - زندگی   کون ہے  تجھ  میں  مبتلا 
                                                           ابتدا    میں     ہ     اختتام     میں       ن،نہ   س   نہ  ج۔
میں  اظہار   کروں    کاش  ہوجائے  ،کیا ؟
                                                        ابتدا   میں  ع   اختتام    میں    ق  ،نہ   س   نہ   ج۔
دعا    ہے  کہ   وہ  تھم   جائے، کیا؟  
                                                      ابتدا   میں   ن   اختتام   میں    ت  ،نہ س  نہ  ج۔
یہ   راز ہے ،راز ہی  رہے شاہد ،ورنہ، کیا ؟
                                                        ابتدا    میں     ق    اختتام    میں     ر  ،نہ س  نہ  ج۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                               شاہد  ہارون

©Shahid Haroon My new  ghazal. ..plzz love it
#Flower

My new ghazal. ..plzz love it #Flower

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile