Nojoto: Largest Storytelling Platform
mehdirazalaghari6152
  • 10Stories
  • 25Followers
  • 36Love
    0Views

Mehdi Raza Laghari

I am Poeter

  • Popular
  • Latest
  • Video
1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

خود کو تم پر وار دینا میرے لیے
یہ مرتبہ کم نہیں ہے شہادت سے #Mehdi
1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

ناقابل برداشت غم سے گذر کر آیا ہوں
یعنی میں ابھی ابھی مر کر آیا ہوں مھدی

مھدی #شاعری

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

 کلیم عاجز

کلیم عاجز #کہانی

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

لوگ جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں
آج کل ھم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں لوگ
1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

اذیت سے آتی ہے وجود میں پختگی
تکلیف دینے والے ایذائیں بڑھا دو

مھدی Poet by Mehdi

Poet by Mehdi #شاعری

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

نادانیاں

نادانیاں #شاعری

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

یوں ھوا کے ھم تم سے الجھ کر اجڑ گئے
واعدے تھے ساتھ رھنے کہ پر بچھڑ گئے

تم نے کی نادانیاں اور صبر نھیں کیا
ھم بے چارے پردیس کی زمیں میں گڑ گئے

میری چیکھیں تو سنی نہ زمانے والوں نے
تم ہی بتلاو تیری زباں میں کیوں تالے پڑ گئے مھدی رضا

مھدی رضا

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

*#قطمیر_آل_اللہ*
سبھی سونگھ لینگے نہ بن خوشبو کی طرح
بکھر جائو گی آوارہ سے گیسو کی طرح

ان سے راہ و رسم نہ رکھ یہ جھوٹ کے عادی ہیں
اھلِ دنیا تجھے نہ کر دیں بدبو کی طرح

ہر شرابی اپنے پاس رکھنے کا آرزومند ہوگا
دیکھ نہ لے کوئی تجھے کہ ہو سَبو کی طرح

تو خوشبو ہے میں مثلِ گُل آغوش میں لے لوں؟
ہوا تجھ سے فکرِ پَیوند میں رَفو کی طرح

میں ہَوس کا قائل نہیں مگر یہ ہَوس رہتی ہے
شناخت بن جائو میری میرے رُو کی طرح

لاکھ بھٹکا کہ شاید مل جائے ان لاکھوں میں
کوئی نہ ملا جو بنتا میرے مَھرو کی طرح

غلط کیا "قطمیر" خوشبو کو کہا نہ بن مثلِ خوشبو
وہ جا کے بنی کسی گل کی خوشبو کی طرح زبردست
1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

حسن یار

حسن یار #شاعری

1c41e8c790e996fa2fb78d737a1c37b7

Mehdi Raza Laghari

 سہی بات

سہی بات #طنز

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile