Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1211957847
  • 18Stories
  • 36Followers
  • 70Love
    0Views

فلک شیر

Teacher and student simultaneously :)

www.nawaynay.blogspot.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

بھلے لوگو! کندھا آفر کرو.... ہمارے ارد گرد سب کو کندھا چاہیے ہوتا بوجھ ہلکا کرنے کو.... یہ بھی صدقہ ہے... جتائے بغیر... بہت ہی بڑا صدقہ... یقین مانیں... درخت کی طرف دیکھیے... مسافر کو ذرا سی ٹیک اور چھاؤں اور تھپکی... اردگرد والوں کے لیے درخت ہی بن جائیں یار ہم لوگ... وہ کسی سے کچھ نہیں مانگتا... اسے لوگ تھینک یو بھی نہیں بولتے... سالگرہ پہ ہیپی برتھ ڈے بھی نہیں کہتے.... الٹا کئی تو چاقو لے لے اپنی ناکام یا بظاہر کامیاب محبتوں کے نشان اس کے سینے پہ ثبت کرتے ہیں.... وہ کچھ نہیں لیتا...... کچھ نہیں مانگتا...... دیتا ہی دیتا ہے..... ٹیک، سایہ، تھپکی، جھپکی. آسرا. حوصلہ.......... بھلے لوگو! 
فلک شیر درخت بنیے

درخت بنیے #خیال

2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

اللہ پہ ایمان، نیک نیتی اور ثابت قدمی کے ساتھ اہل علم اور مائل بہ عمل لوگوں کی صحبت
آگے بڑھنے کے لیے یہ عناصر درکار ہیں زندگی

زندگی #خیال

2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

A stupid question maybe. Still I dare to ask! Many enjoy comradeship's (strong association among people having common interest or aim) fruits, but have you experienced or still experiencing Friendship's (wider or finer term) miracles (not just eating, playing, singing and sometimes sighing together)? #Friendship?
2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

ہستی کا بَھرم کھول دِیا ایک نظر نے
اب اپنی نظر میں ہیں جَہاں اور طرح کے
ناصر
2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

بہل اے دُخترک ایں دِلبری ہا
مُسلماں را نہ زیبد کافری ہا

منہ دل بر جمالِ غازہ پرورد
بیا موز از نگہ غارت گری ہا

اےبیٹی(بیٹا)یہ دلربائیاں چھوڑدے
مسلمان کوکافرانہ ادائیں زیب نہیں دیتیں
غازےسےنکھرنےوالےحُسن پر مائل نہ ہو
پاک نگاہ سےغارت گری سیکھ
علامہ اقبال Real ornaments of youth.

Real ornaments of youth. #شاعری

2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

ابو موسیٰ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كرتا ہے تاكہ دن كاگناہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھولتا ہے تاكہ رات كاگناہ گار توبہ كر لے( یہ اس وقت تك ہوتا رہے گا) جب تك سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے
السلسلۃ الصحیحۃ 3648 اللہ تعالٰی کی طرف سے دن رات معافی

اللہ تعالٰی کی طرف سے دن رات معافی

2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

Behind every great man lies a great woman. 

"You're a great man!" lied the great woman. #humor
2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

شاہ تھا بکریاں چراتا تھا
ہاں اسے یہ ہنر بھی آتا تھا
سامنے رکھ کے نعمتیں اس کی
خواہشوں کی ہنسی اڑاتا تھا
لکھنے پڑھنے سے ماورا تھا وہ
صرف سنتا تھا اور سناتا تھا 
مقسط ندیم نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم #شاعری

2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

You actually start understanding a language at depth, when you understand its jokes, puns, comedy, humor and satire. Go and check! #language #comedy #humor
2003375e46d853765122be4eac166cf0

فلک شیر

احقر کمتر ادنی لاشے احقر
#Calligraphy
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile