Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7836445589
  • 20Stories
  • 37Followers
  • 98Love
    0Views

مجنو

➡️broken soul ➡️ideal jaun murshad ➡️18+ ➡️cake murdered 22 nov ➡️LOOK UP GENTLEMAN... THIS YOUR ERA DONOT SEEK RESPECT COMMAND YOUR AUTHORITY... DEMONSTRATE WHAT YOU ARE... ➡️🇵🇰⚔

https://www.instagram.com/p/BqU7PzJnvasto_f3Ir-JmMTaYgdxUd6PaCv4Gs0/?igshid=1wzl5zx8zsvvl

  • Popular
  • Latest
  • Video
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

کی مرے قتل  کے بعد اس نے جفا سے توبہ ۔۔
ہائے اس زود کا پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔

2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

تیری ساقی سخاوت پہ میں سانسیں وار دوں لیکن
میرے کامل کا فرماں ھے کبھی بہکا نہیں کرتے

محبت سے ضروری ھے غم دنیا کا افسانہ
محبت کے حسیں قصوں میں کھو جایا نہیں کرتے

2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

تیری ساقی سخاوت پہ میں سانسیں وار دوں لیکن
میرے کامل کا فرماں ھے کبھی بہکا نہیں کرتے

محبت سے ضروری ھے غم دنیا کا افسانہ
محبت کے حسیں قصوں میں کھو جایا نہیں کرتے #nojotourdu
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

کسے خبر ہے کہ عمر بس  اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی  ہے
کہ یہ اداسی کسخوشی میں ہمارے جسموں سے لپٹ رہی ہے
میں اسکو  ہر روز  یہی اک جھوٹ سننے کو    فون کرتا ہوں
سنو  یہاں  کوئی مسئلہ  ہے  تمھاری   آواز کٹ رہی  ہے
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی
جوانی کا لالچ دے کر بچپن چھیں لیتا ہے.
اب امیری کا لالچ دے کر جوانی لے جاۓ گا 🔥💯
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

اسے بھی ساتھ رکھتا اور تجھے بھی اپنا دیوانہ بنا لیتا
اگر  میں چاہتا تو  دل میں  کوئی چور دروازہ بنا لیتا
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

گُلاب تھی نہ گُلوں کے قرین لڑکی تھی 
مگر وہ شہر کی سب سے حسین لڑکی تھی

میں پوچھتا ہوں محبت میں فیل کیسے ہوئی 
وہ اسکول کی سب  سے  ذہین لڑکی تھی

گواہی دیتے ہیں ڈیرہ غازی خان کے گلی کوچے
یہیں کہیں وہ محبت نشین لڑکی تھی 🔥❤

2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

تم بجا کہہ رہے ہو ہنر چاہیے بات پھر بھی مقدر کی ہے ہم سخن
کتنے نصرت فتح کتنے مہدی حسن بند کمروں میں کیا کچھ نہیں گا گئے
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

آگے حریمِ غم سے کوئی راستہ نہ تھا
اچھا ہوا کہ ساتھ کسی کو لیا نہ تھا
دامانِ چاک، چاک گلوں کو بہانہ تھا
دل کا جو رنگ تھا وہ نظر سے چُھپا نہ تھا
رنگِ شفق کی دھوپ کھِلی تھی قدم قدم
مقتل میں صبح و شام کا منظر جُدا نہ تھا
کیا بوجھ تھا کہ جس کو اُٹھائے ہوئے تھے لوگ
مُڑ کر کسی کی سمت کوئی دیکھتا نہ تھا
کچھ اتنی روشنی میں تھے چہروں کے آئینے
دل اُس کو ڈھونڈتا تھا جسے جانتا نہ تھا
کچھ لوگ شرمسار ،خدا جانے ،کیوں ہوئے؟
اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گلہ نہ تھا
ہر اک قدم اُٹھا تھا نئے موسموں کے ساتھ
وہ جو صنم تراش تھا، بت پُوجتا نہ تھا
جس در سے دل کو ذوقِ عبادت عطا ہوا
اس آستانِ شوق پہ سجدہ روا نہ تھا
آندھی میں برگِ گُل کی زباں سے ادا ؔہُوا
وہ راز جو کسی سے ابھی تک کہا نہ تھا
2968ced24848b49e96e8968c3c1d4552

مجنو

میں نکلا شام شہر کو دل میں کچھ ارمان تھے 
اک طرف سبز جھاڑیاں تھی اک طرف ٹوٹے قبرستان تھے 
پاؤں تلے اک ہڈی پڑی جس کے یے بیان تھے 
سنبھل کر چل اے چلنے والے کبھی ھم بھی انسان تھے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile