Nojoto: Largest Storytelling Platform
faisalkhanmagsi3362
  • 73Stories
  • 165Followers
  • 450Love
    0Views

Faisal Khan Magsi

"نیت حلال ہو تو محبت حرام نہیں ہوتی"❤🌸

  • Popular
  • Latest
  • Video
2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

"تم جو ہر لمحہ امید کا دامن چھوڑ جاتے ہو مایوسیوں میں اپنا سب کچھ ہارنے کا سوچ لیتے ہوکیا خدا اس دنیاں میں نہیں رہا؟ کیا یہ دنیاں کا نظام خو بخود چلنا شروع ہو گیا؟ ذرا طبیعت میں صبر تو لاو وہ اس دنیاں کا مالک ہے انسانوں سے ڈرنا چھوڑ دو اس کی مرضی کے سوا پتہ بھی نہیں ہلتا سب کچھ اسی خدا پر چھوڑ دو تمہاری مشکلیں حل کرنا اس کا کام ہے۔ جب تم خدا سے یقین ہٹانے لگتے ہو تو وہ تم کو تمہارے حال پر چھوڑ دیتا ہے۔ اپنا ایمان اپنا توکل اس ایک خدا پر رکھو بے شک وہ تمہارا یقین نہیں ٹوٹنے دے گا"۔
                                                       فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

پیا بڈدا ہم میں دریا دے وچ
ڈیدھے بڈر دا لوگ تماشہ رہے
تھیا ساہ اوکھا میں سڈ مارا
نہیں مدد غریب کتے کوئ آیا
بیٹھا دیکھ کے حال میڈی غربت دا 
توں چپ ھانویں
میکوں بڈدا دیکھ کے سجنڑ میڈا
پیا دیھدھا ہم توں خوش ہانویں
جڈا دیکھ تے غربت دا حال میڈی
میکوں آنڑ بھکائس بنڑ تے یار
میں سکھ دی بنڑ تے آنڑ ڈیٹھم 
اتھاں یار وی ہن رشتے دار وی ہن
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

محبتیں لوٹ لیتی ہیں چہروں سے ہنسی صاحب
یہ عشق کا مرض ہے یہ موت سے جائے گا
اک طلب صرف ایک شخص کی 
جب وہ ساتھ ہوگا کیا خوب مزہ آ ئے گا۔
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

یہ شب وروز میرا تڑپنا یا خدا
اب تو مجھے وہ شخص عطا کر دے
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

تیرے چھوڑ جانے کے بعد۔۔
سعدی
اب تو پانی بھی جگہ نہیں دیتا ہمیں

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

آ تجھے عشق کے مرحلوں سے گزاروں میں
تجھے پاگل کروں دیوانہ بناوں گلیاں گلیاں پھراوں میں
تجھے چہرے یہ ہنسی چھین لوں 
تجھے پل پل رولانا سکھاوں میں
تجھے عبادتوں کا ہوش نہ رہے
تجھے اپنے خیالوں میں گماوں میں
تجھے نہ ملنے کا احساس دے کر تجھے پل پل تڑپاوں میں
جب گزر چلے توں ان مرحلوں سے
تجھے خدا کا توکل سکھاوں میں
میں تیری بن کر ہمیشہ رہوں
تجھے خدا سے مانگنا سکھاوں میں
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

آپ سے بچھڑنے کا سوچ کر
یقین کیجیئے مرنے کو جی چاہتا ہے
میری اپنی خوشی ہے خود کو برباد کرنا
مجھے عشق سے روکنے کے لیے آپکو کون کہتا ہے
وہ وفا کرے نہ کرے، یہ میرا مسئلہ ہے
کنارہ کیجئے ان باتو سے  محترم 
میرے عشق میں ملوس ہونےکا بھلا آپکو کون کہتا ہے
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

اداسیوں کے شہر میں رہ کر
میں اداس نہ ہوں تو کیا کروں
اک شخص ہی مانگا ہے خدا سے
میں اس کو یاد نہ کروں تو کیا کروں؟
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

یہ قلندروں کا عشق ہےاس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
وہ ہمارے تھے ہمارے ہیں اور ہمارے ہی رہیں گے
ہم کو الگ کرنااب تمہارے بس کی بات نہیں
اس کی چنچل شوق اداوں کی کیا تعریف کروں
یہ عشق سے کچھ آگے ہے اس کو سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
ہم تو اپنی عبادتیں بھی اب ان کے نام کرتے ہیں 
ہم کو پاگل کہو ہمیں سمجھنا تمہارے بس کی بات نہیں
اس کے حسن پر لکھنے بیٹھتا ہوں اچھائیاں رہے جاتی ہیں
اس کی اچھائیاں لکھنے لگتا ہوں حسن رہے جاتا ہے
اب میرے الفاظوں کو سمیٹنا ان کتابوں کی بس کی بات نہیں
فیصل خان مگسی

2ca854c22ba8bdfd74cfc823cd158adf

Faisal Khan Magsi

لاکھوں کی فوج لے کر یزید کربل میں آ گیا
منافقوں کے دل میں اس کا خوف چھا گیا
ہمت نہ ٹوٹی کربل میں میرے مولا حسین کی
دیکھ کر یہ حوصلہ  حسین کا یزید بھی گھبرا گیا
ادا کرتے نماز حسین کو  جب دیکھا یزید نے
کبھی کہتا وہ دیکھو محمد  آ گیا کبھی وہ کہتا علی آ گیا
فیصل خان مگسی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile