Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6283404296
  • 41Stories
  • 63Followers
  • 142Love
    0Views

محمد ہادی بٹ

‏کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ

  • Popular
  • Latest
  • Video
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

‏پھول بکھریں گے، پرندوں سےشجرجائیگا۔
رائیگاں دشــت میں بارش کا ہنر جائے گا۔

رائیگانی میری آنکھوں میں لکھے گی نوحے
تو ا گر عہد ِ وفـــــــا کر کے مِکر جائے گا ۔

کل اسے دیکھ لـــــــیا شہر میں ہنستا بستا 
وہ تو کہتا تھا کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا۔
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

#butt
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

‏میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں

شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!! #butt
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

 اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے
وہ مسافر ہوں جو ہر موڑ پہ منزل مانگے

میری وسعت کی طلب نے مجھے محدود کیا
میں وہ دریا ہوں جو موجوں سے بھی ساحل مانگے

خواہش وصل کو سو رنگ کے مفہوم دئیے
بات آساں تھی مگر لفظ تو مشکل مانگے

اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے وہ مسافر ہوں جو ہر موڑ پہ منزل مانگے میری وسعت کی طلب نے مجھے محدود کیا میں وہ دریا ہوں جو موجوں سے بھی ساحل مانگے خواہش وصل کو سو رنگ کے مفہوم دئیے بات آساں تھی مگر لفظ تو مشکل مانگے #nojotophoto #شاعری #راشد

30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

 ھاھاھہاہاہاہاہہا

ھاھاھہاہاہاہاہہا #nojotophoto

30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

 #بٹ.....
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

 ‏
‏عُمر کچی ہو ، جسم بوڑھا ہو 
‏اُس جوانی کا دُکھ سمجھتے ہو؟

‏جس میں راجہ نہیں ہے رانی کا 
‏اُس کہانی کا دُکھ سمجھتے ہو؟

‏ ‏عُمر کچی ہو ، جسم بوڑھا ہو ‏اُس جوانی کا دُکھ سمجھتے ہو؟ ‏جس میں راجہ نہیں ہے رانی کا ‏اُس کہانی کا دُکھ سمجھتے ہو؟ #nojotophoto #شاعری

30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

ایک برتن بھی توڑ دیتی تو
رشتے والےسمجھ گۓ ھوتے #butt
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

دل دکھتا ہے 
آباد گھروں سے دور کہیں 
جب بنجر بن میں آگ جلے 
دل دکھتا ہے 
پردیس کی بوجھل راہوں میں 
جب شام ڈھلے 
دل دکھتا ہے 
جب رات کا قاتل سناٹا 
پر ہول فضا کے وہم لیے 
قدموں کی چاپ کے ساتھ چلے 
دل دکھتا ہے #Butt
30e9370883162758c25fe4c87a86cdd6

محمد ہادی بٹ

دل دکھتا ہے 
آباد گھروں سے دور کہیں 
جب بنجر بن میں آگ جلے 
دل دکھتا ہے 
پردیس کی بوجھل راہوں میں 
جب شام ڈھلے 
دل دکھتا ہے 
جب رات کا قاتل سناٹا 
پر ہول فضا کے وہم لیے 
قدموں کی چاپ کے ساتھ چلے 
دل دکھتا ہے #Butt
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile