Nojoto: Largest Storytelling Platform
ustadgragary9754
  • 338Stories
  • 264Followers
  • 2.8KLove
    1.1KViews

M Abbas

  • Popular
  • Latest
  • Video
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White بے چین کر دیتی ہیں دوریاں
محبتیں کھا جاتی ہیں مجبوریاں

©M Abbas #Pari
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

#sad_shayari
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White دنیا کا سب سے خطرناک نشہ 
کسی انسان کا ہوتا ہے
اس کی آواز کا ہوتا ہے
اس کے میسج کا ہوتا ہے
اس کی کال کا ہوتا ہے
اس کی توجہ کا ہوتا ہے
اس کی محبت کا ہوتا ہے
😔

©M Abbas #Sad_shayri
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

جب آپ کا من پسند شخص ہی کہہ دے کہ خواب دیکھنا 
چھوڑ دو اور خوابوں سے باہر نکل آؤ تو  آپ کے 
تعلق میں جو بچتا ہے وہ تنہا آپ ہیں۔

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

اے دلِ ناداں! ملاقات کی آرزو 
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دیدارِ  یار کی طلب  جو ہے تو سنو!
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

دوریوں سے جو اک اضطراب ہے
تمہیں  ہے!  انہیں تو ہے نہیں

الفت جو جتاتے ہو شب و روز تم
تمہیں ہے !  انہیں تو ہے نہیں

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White راز افشاں کرگیا ہے وہ
میں نے جسے راز دار سمجھا تھا

©M Abbas #Sad_shayri
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیثُ

اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! 
تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں

©M Abbas #wallpaper
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

White رات کو سب اپنی محبت سے بات کرکے سوتے ہیں۔
اور کچھ اپنی محبوبہ کی تصویر دیکھ کر۔
اور میں ۔۔۔۔۔
اسے سوچتے سوچتے ہی سو جاتا ہوں ۔

©M Abbas #love_shayari
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

رابطہ کم کیا اس نے، جب اس کو میں نے بتلایا 
تجھ سے بات گر نا ہو تو میں بے چین رہتا ہوں

©M Abbas
31208481f0a9315259a4395c4e61e3a0

M Abbas

یہ تم اچھا نہیں کرتے
ادھوری بات کرتے ہو
ادھورا چھوڑ جاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

سبھی کچھ پوچھ لیتے ہو
مگر باتیں تیرے دل کی
ناجانے کیوں چھپاتے ہو
یہ تم اچھا نہیں کرتے

جو دل کی بات میں کہہ دو
برا اس 😘 کو سمجھتے ہو
کیوں مجھ سے روٹھ جاتے ہو؟
یہ تم اچھا نہیں کرتے

©M Abbas
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile