#urdu#Poetry#poetrylovers#Ameermoosa
تمہاری یاد میں، آنکھوں کو نم نہیں کرنا
سراپ دے کے تجھے ،تجھ پہ رحم نہیں کرنا
یہ میں نے سیکھ لیا عمر رائیگاں کر کہ
بے وفاوں کے جانے کا غم نہیں کرنا
مجھے یہ بات محبت نے ہی سیکھائی ہے
دل ضعیف پہ اتنا ستم نہیں کرنا
یہ چار شعر ہی لکھ کر مچل پڑے ہو امیر
Amirmoosa
تمہارے ہجر نے ہم پر بڑی عنایت کی
فقیر بن گئے اور صوفیوں کی صحبت کی
ہم ایسے لوگ جو دشمن کو بھی دعائیں دیں
تمہارے واسطے اپنوں سے بھی بغاوت کی
عشق میں جھوم گئے اور چھنن چھن ناچے
بات بگڑی تو بلھے سے پھر روایت کی
#Poetry#SAD#urdu#امیر#alonesoul#شاعر#Ameermoosa
Amirmoosa
#ReachingTop
اس نے ہم سے ہم نے خود سے دوری کی
جو کرنے کی بات تھی ہم نے پوری کی
اس کو دیکھا تو پھر اس کو ہی دیکھا
اس کے بعد یہ دنیا غیر ضروری کی
لوگوں میں مشہور تھا ہم آوارہ ہیں #Poetry#Ameermoosa
Amirmoosa
میں نئے درد کمانے کے لئے نکلا ہوں
تجھ کو یکسر ہی بھلانے کے لئے نکلا ہوں
جس سے روشن ہے تیرے بعد زندگی میری
میں وہ چراغ بجھانے کے لئے نکلا ہوں
بھری جوانی میں دل توڑ کے جو بیٹھی ہے
میں اس پری کو ہنسانے کے لئے نکلا ہوں #Poetry#Shayari#urdu#shayer#alonesoul