Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1691718412
  • 109Stories
  • 1.4KFollowers
  • 760Love
    15.5KViews

مجسف عمران ✍

P😢et, writer ✍ civil Draftsman

https://www.facebook.com/groups/625785314260777/

  • Popular
  • Latest
  • Video
378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا 
کیسے پھر سے اسے عذاب دوں

مجسف عمران  ✍ اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا 
شاعر : مجسف عمران

اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا شاعر : مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

جو چل رہی ہے زندگی  چلنے دو اسے
کیوں باَزھم میں غم کو نصاب دوں 

میرے درد چیخنے لگتے ہیں نفیس
اس شہر ِدل کو میں   کیا ثواب دوں 

 مجسفؔؔ عمران ✍ اپنی غزل کے دو شعر 
شاعر: مجسف عمران

اپنی غزل کے دو شعر شاعر: مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

پتا ہے تیری یاد میں پِگلتا ہوں کتنا 
گِرا پڑا ہوں پتا ہے سَنبھلتا ہوں کتنا 
اب کیوں میرے ہجر میں جل رہے ہو
اک وقت تیری دِہلیز پہ تڑپا ہوں کتنا 

مجسف عمران ✍ آپنی نظم کا اک شعر

آپنی نظم کا اک شعر

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک
فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

میں کس عجیب غم میں جِی رہا ہوں 
میں اب بھی تُم ہَم میں جِی رہا ہوں 
میری رُوح کو پِی گیا گُھونٹ گُھونٹ 
فَنا تیری ذات کے غم میں جِی رہا ہوں 
تیری پلکوں پہ غم  تھےٹھہرے  یوں 

شاعر #مجسف عمران اپنی نظم : تیری پلکوں پہ غم تھے ٹھہرے یوں 

شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم : تیری پلکوں پہ غم تھے ٹھہرے یوں شاعر #مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

چلو اب بھول جاٶ مجھ کو یہ ہی اچھا 
میں ہارا بازیِ عشق چلو یہ ہی اچھا 
میں کہیں نہیں ہوں تیرے پاس سَچ میں 
جھوٹ ہے مگر نفیس یہ جھوٹ ہی اچھا 
میں نے اک خواب دیکھا ہے
شاعر #مجسف عمران اپنی نظم کی چند لائن 
میں نے اک خواب دیکھا ہے 
شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم کی چند لائن میں نے اک خواب دیکھا ہے شاعر #مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

میری آرزوں سبھی خواہشیں 
یوں تم پہ تھی قُربان کبھی 
 میری چاہتوں کو آگ لگے 
جو تم پہ تھی بے دَام کبھی 
زہر کیسے زُباں سے اُگل گے ہو 
اے دلِ جانم تم ہار گے ہو 
                                                                   شاعر #مجسف عمران اپنی نظم کی چند لائن 
شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم کی چند لائن شاعر #مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

وقت کی ٹہنی پہ اُگی سرنوشت
سبھی سِسکیاں سبھی مہکشی
کہیں پہ کانٹے کہیں پہ گُل
یہ زخم اب کہاں بھریں گے 
بے اثر دعا، دعا میں دَست
اے دلِ جانم تم ہار گے ہو 
                                                                          شاعر #مجسف عمران اپنی نظم کی چند لائن 
شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم کی چند لائن شاعر #مجسف عمران

378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

جب انسان کو کسی کی یادوں سے فرصت نہیں ملتی 
تو وہ فرصت میں اپنی فرصت سے باتیں کرتا ہے 
مخفل میں بےجا مسکرتا ہے یہ مسکرہٹ بہت سی 
اذیتوں  پہ پردہ  ڈال رہی  ہوتی ہے 
مجسف عمران ✍ #Missing
378db708b92f18fc08cf0b186a28d742

مجسف عمران ✍

Loneliness in 7 Words  چل رہی ہے اب اختتامِ سفر کو زندگی نفیس 
اک ہی شہر میں رَہ کر اُداس پھر خوشی کیسی 
مجسف عمران ✍ #Loneliness
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile