Nojoto: Largest Storytelling Platform
firdousemateen5195
  • 212Stories
  • 8.4KFollowers
  • 18.0KLove
    2.6LacViews

amtul mateen

love for all

https://youtu.be/dTnt9QLVK9I

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

heart جانے کیوں کوئی آس رہتی ہے
کوئی دعا لبوں پر خاص رہتی ہے

 نہیں من کو کوئی گھائل غم
طبیعت بے وجہ اب اداس رہتی ہے

دور ہو تم بہت مجھ سے مگر
نجانے کیوں ملنے کی آس رہتی ہے 

اک عرصے سے دیکھا نہیں اسکو
اک طرف ففط وہی پاس رہتی ھے

کتنے دشت گزرنے ہیں زمانے میں
کتنے ہجر ہیں جن  کو پیاس رہتی ہے

©amtul mateen #Heart
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

کچھ دن سے حال ایسا ھے
ہر اک سے کہہ رہی ہوں دعا کرے کوئی

©amtul mateen #KhulaAasman
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

جاناں یہ کیسی باتیں ہیں
کہ تم
میرے پاس نہیں 
کیا یہ موسم ستاتا نہیں
تم کو
یہ کیس و قضا یہ
بادِ صبا 
جیسے تم سے ہی گفتگو کرتی ہیں
کیا ھے تم کو خبر
کہ ان دونوں
جس میں بہاریں ہیں جاڑے کی
کی تم بن مجھ پر
ہر لمحہ گراں گزرتا ہے
کیسے کیسے گماں میرے ذہن
میں الجھتے ہیں
پچھلے دنوں بارش تھی اور
میں تیرے وصل کا
پیاسا تھا
آخر میرے ہجر میں
کیسی یہ
مانوس سی خوشبو اتری ہے
 اور یادوں کا اژدہام ہے
خنک رت ہیں  اور تنہائی ھے
مگر اگر تم لوٹ آؤ
میرے دل کے موسموں کی
تکمیل ہو جائے
عید ہو جائے

©amtul mateen 
  #akelapan
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

کبھی کبھی ہم بہت تھک جاتے ہیں ناں اتنا کہ ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں سے اکتاہٹ محسوس ہونے لگتی ہے دل کرتا ہے کہ کہیں دور چلے جائیں کہیں ایسی جگہ جہاں کوئی ہمیں نہ جانتا ہو نہ پہچانتا ہو ۔ نہ کسی کو کسی بات کی وضاحت کرنی پڑیں نہ اپنے دل میں کسی کی چاہت جتانی پڑیں ۔ نہ کسی بے ساکت کسی کی یاد آنے پر آنسو بہانے پڑیں نہ کسی پر اپنا وجود لٹانے پر پچھتانا پڑے۔  نہ تردد میں کسی کے سامنے احساسِ کمتری کا شکار ہونا پڑا ۔ زندگی کبھی کبھار ایسے دھانے پر لا کھڑا کرتی ہے کہ لگتا ھے کہ  زندگی اب ختم ہو جانی چاہیے کیونکہ جینے کا مقصد کوئی نظر نہیں آتا ۔ لیکن زندگی شروع ہی وہاں سے ہوتی ہے اصل سفر شروع ہی وہاں سے ہوتا ہے ۔ ہماری کامیابیوں کا ہماری دعاؤں کےتسلسل کا۔ ہاں اگر کبھی لگے کہ ہمارے وجود کے ہونے نہ ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا تب واقعی مر جانا چاہیے

©amtul mateen #اردو

#اردو #محبت

3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

تمہارے ساتھ میرا ہر پل ہرسال ہو
 جیسا چاہو تم ویسا میرا حال ہو 
یہ تمنا ھے میری یہ دعا ھے میری 
مجھ کو تمہارا تمہیں میرا خیال ہو 
جو کرتے ہیں پریشاں تم کو 
خدا کرے انکا جینا محال ہو 
چشمِ نم اک حسرت ھے میری 
تو مسکراۓ تو چہرہ میرا جمال ہو
جب خبر تمہاری ملنے کی ملے تو
شبِ فراق ہو کچھ من غزال ہو 
خدا کرے اس نئے  سال پر ۔۔۔۔
تیرے ہر غم ہر درد کا وصال ہو

©amtul mateen 
  #poeatry
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

کبھی کبھی ہمیں سمجھ نہیں آتی ناں کہ ہماری زندگی کب تلک ایسے چلتے رہتی ہے ہمارے دن گزرتے چلتے رہتے ہیں لیکن ہم کہیں نہ کہیں دھنسے ہوتے ہیں سمجھ نہیں آتی کہ کب تلک ہم اس سے باہر نکلے گے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم مزید دھنستے چلے جاتے ہیں ۔ ہماری تکلیفیں ختم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جاتی ۔ کبھی کبھی لگتا ہے جیسے ہماری دعائیں رک سی گئی ہیں ۔ جیسے سنے والا سن ہی نہیں رہا ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ سنے والا اتنا رحیم اور غفور ھے کہ وہ پہلے ہی ہمارے صلے لکھ چکا ہوتا ھے وہ ہمیں تکلیف میں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا ہمیں کہیں نہ کہیں سے وہ تسلی دے ہی دیتا ھے ۔۔لکھنے والے نے بھی سچ لکھا ہے کہ تکلیف میں میں نے صرف ساتھ دیتے خدا کو دیکھا ھے

©amtul mateen #mountain
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

تھک گیے ہیں ہم کچھ عرصے سے
رابطے ہوئے ہیں کم کچھ عرصے سے 

کچھ تو خیال بدلا ہے جو ہو گیا ہے 
آپ سے تم کچھ عرصے سے

دل ایسا ہوا پھر اس کے بعد
ہوتا نہیں کوئی غم کچھ عرصے سے

©amtul mateen #UskiAankhein
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

نہ میرے کچھ قصور ہوتے تو کیا تھا
ہم تمہیں ہر طرح سے منظور ہوتے تو کیا تھا 

محبت کہ اس قرینے میں نہ درد ہوتے
نہ دکھ ہوتے نہ تم مجبور ہوتے تو کیا تھا 

ھے زمانہ جانتا مجھ کو میری ادا سے مگر 
ہم تمہارے نام سے مشہور ہوتے تو کیا تھا

©amtul mateen #flowers
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

جاناں یہ کیسی باتیں ہیں
کہ تم
میرے پاس نہیں 
کیا یہ موسم ستاتا نہیں
تم کو
یہ کیس و قضا یہ
بادِ صبا 
جیسے تم سے ہی گفتگو کرتی ہیں
کیا ھے تم کو خبر
کہ ان دونوں
جس میں بہاریں ہیں جاڑے کی
کی تم بن مجھ پر
ہر لمحہ گراں گزرتا ہے
کیسے کیسے گماں میرے ذہن
میں الجھتے ہیں
پچھلے دنوں بارش تھی اور
میں تیرے وصل کا
پیاسا تھا
آخر میرے ہجر میں
کیسی یہ
مانوس سی خوشبو اتری ہے
 اور یادوں کا اژدہام ہے
خنک رت ہیں  اور تنہائی ھے
مگر اگر تم لوٹ آؤ
میرے دل کے موسموں کی
تکمیل ہو جائے
عید ہو جائے

©amtul mateen #akelapan
3a652c12ea37eb2e755d150baaee97c4

amtul mateen

جاناں یہ کیسی باتیں ہیں
کہ تم
میرے پاس نہیں 
کیا یہ موسم ستاتا نہیں
تم کو
یہ کیس و قضا یہ
بادِ صبا 
جیسے تم سے ہی گفتگو کرتی ہیں
کیا ھے تم کو خبر
کہ ان دونوں
جس میں بہاریں ہیں جاڑے کی
کی تم بن مجھ پر
ہر لمحہ گراں گزرتا ہے
کیسے کیسے گماں میرے ذہن
میں الجھتے ہیں
پچھلے دنوں بارش تھی اور
میں تیرے وصل کا
پیاسا تھا
آخر میرے ہجر میں
کیسی یہ
مانوس سی خوشبو اتری ہے
 اور یادوں کا اژدہام ہے
خنک رت ہیں  اور تنہائی ھے
مگر اگر تم لوٹ آؤ
میرے دل کے موسموں کی
تکمیل ہو جائے
عید ہو جائے

©amtul mateen #akelapan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile