Nojoto: Largest Storytelling Platform
sahilrathore3091
  • 264Stories
  • 10.5KFollowers
  • 10.4KLove
    44.4KViews

Raja Sahil Rathore

Sufi singer , Music Director. CEO _ Metro Lion Group of industries pvt. CEO _ Black Records (House of Audio) islamabad pakistan. whatsapp - 923349122564

www.isahilrathore/facebook.com

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

*ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے*
*شرط  یہ  ہے  کہ سلیقے  سے تراشا  جاۓ

©Raja Sahil Rathore
  #navratri
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

میں نے تمہیں 
اور تمہاری دی گئی تمام ذہنی اذیتوں کو 
دل سے معاف کر دیا ہے ۔
کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ بروز محشر خدا کے سامنے 
اب میرا تم سے کوئی سامنا ہو ۔

©Raja Sahil Rathore
  #bluemoon
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

مٹا دےاس دنیا کو خدایا
 اور
 نئی دنیا بنا لے.
یہ غم سے بھری دنیا کوئی بے غم دنیا بنا لے۔
جہاں کوئی حاکم کوئی محکوم کوئی  آقا کوئی غلام  نہ ہو۔
 جس میں نہ ہو تضاد کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہ  ہےفرعون  و  ہامان شداد اور قارون کی دنیا ۔
نہ ہو جس میں ظلم کوئی ایسی دنیا بنا لے۔
یہاں عیاشی محلات والوں کی ہے ۔
ایک مٹی کے محلات کی دنیا بنا لے۔
 کہ تیرے کام میں میرا کوئی کام نہیں  خدایا۔
ویسے ہی من میں آج  خیال آیا ۔
مٹا دے اس دنیا کو خدایا۔

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ میں کچھ خراب کیا ہے .
یا آپ کی چمک کو بجھا دیا ہے۔
اور اپنی خوشی کو اس جگہ مت تلاش کریں جہاں آپ نے اسے کھویا تھا۔ 
ان لوگوں کو چھوڑ دیں
 جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک بلکل نہ کریں۔

اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ پر منتقل کریں اور خود سے محبت کریں۔

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

میری سوچ کی بلندیوں سے ایسے گرا وہ شخص
اسے تھامنا بھی چاہا تو میرے ہاتھ رک گئے ۔

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

‏کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا

ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

زر          دیا                                     زور            دیا                                       مال           دیا                                           گنج                دیے 
اے فلک کون سے راحت کے عوض رنج دیے


خواجہ محمد وزیر

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

حد  سے  بڑھہ جائے  تو ہر چیز  بری ہوتی  ہے 
میں نے  اک فصل جلا ڈالی تھی پانی دے کر

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

کتنی ذرخیز ہے نفرت کے لئے دل کی زمیں
وقت لگتا ہی نہیں فصل کی تیاری میں

اپنی تعمیر اُٹھاتے تو کوئی بات بھی تھی
تم نے اک عمر گنوا دی میری مسماری میں

ثناء اللہ ظہیر

©Raja Sahil Rathore
3b555ee7f8b2a6cea9521cac06776ae6

Raja Sahil Rathore

ہم ہیں وہ دستِ سیاہ پوش کہ جن کو 
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط راکھ ملی.

©Raja Sahil Rathore
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile