Nojoto: Largest Storytelling Platform
sahiltanha1172
  • 13Stories
  • 16Followers
  • 132Love
    1.2KViews

Sahil Tanha

  • Popular
  • Latest
  • Video
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

White کسی کی یاد میرے آس پاس رہتی ہیں،،،

بھوت دنوں سے طبیعت اداش رہتی ہیں،،،

بچھڑ گیا ہیں مگر دل یہ مانتا ہی نہیں،،،

نہ جانے کیوں تیرے ملنے کی آس رہتی ہیں،،،

©Sahil Tanha
  #Road
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

White قدرت کو نا پسند ہیں سختی زبان میں،،،🤲

رکھی نہیں اسی لیے ہڈی زبان میں،،،🦴

©Sahil Tanha
  #VoteForIndia
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

BeHappy تم میری روح میں شامل ہو رگوں میں بھی رواں ہو،،،💃

پر میرے ہاتھوں کی لکیروں میں کہاں ہو،،،🫴

©Sahil Tanha
  #beHappy
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

White خدا جانے تمھارے نام سے کیسی محبّت ہیں،،،

کسی کا نام لوں لب پر تمھارا نام آتا ہیں،،،

©Sahil Tanha
  #Night
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

تم سرعام ملاقات سے ڈرتے کیو ہو،،،🌹

عشق کرتے ہو تو حالات سے ڈرتے کیوں ہو،،،🌹

تم تو کہتے ہو تمہیں مُجھسے محبت ہی نہیں،،🌹

پھر جدائی کے خیالات سے ڈرتے کیو ہو،،🌹

©Sahil Tanha
  #Tulips
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

Men walking on dark street وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نا کرے،،

میں تجھکو بھول کے زندہ رہوں خدا نا کرے،،💔

©Sahil Tanha
  #Emotional
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

کسی کو پیار سچّائی مار ڈالے گی،،،

کسی کو پیار کی رشوائ مار ڈالے گی،،،

بِچھڑ کے کوئی محبت میں جی نہیں سکتا،،،

جو بچ گیا اسے تنہائی مار ڈالے گی،،،

©Sahil Tanha
  #mountainsnearme
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

گمِ حیات سے پیچھا میں یوں چھوڑا لیتا،،،😢

حرام موت نا ہوتی تو زہر کھا لیتا،،،💊

©Sahil Tanha
  #bachpan
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

ائے خت میرے محبوب کے ہاتھوں کو جاکر چوم لے،😘
پھر اسکے پھولوں کے جیسے ہونٹوں کو جاکر چوم لے،😘
اگر چے وہ تمہیں فاڑ کر پھینک دے،🧾
تو گر کر اُنکے پیروں کو جاکر چوم لے،😘

©Sahil Tanha
  #raindrops
4098f445a8ee36333ca2f2f4077c8742

Sahil Tanha

جس دل پے ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا،،،،
پھر بھی میں انکی یاد سے غافل نہیں رہا،،،
وہ ایک بات پے میری ایسے خفا ہوئے،،،،
کہنے لگے یہ پیار کے قابل نہیں رہا،،،💔💔💔

©Sahil Tanha
  #againstthetide
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile