Nojoto: Largest Storytelling Platform
abdulmuqeetahmad2932
  • 21Stories
  • 69Followers
  • 146Love
    0Views

Abdulmuqeet Ahmad

  • Popular
  • Latest
  • Video
4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

مدت ہوئی یار کو مہماں کئے ہوئے

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا

یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں
جیسے کوئی مر نہیں جاتا

تجھے کھونے کا خوف سا رہتا ہے
تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر نہیں جاتا

تجھے یادوں سے نکالوں کیسے
تیرے ساتھ بیتے لمحوں کا اثر نہیں جاتا

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

Hospital Rabwah

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں
یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا

یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں
جیسے کوئی مر نہیں جاتا

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

شام ہوتے ہی یادیں اتر آتی ہیں
جیسے چڑیاں کہیں دور سے گھر آتی ہیں

روز لے جاتی ہیں اک خواب ہوائیں
اور اک ہی شخص کی دہلیز پہ دھر آتی ہیں

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

وہ ملے تو اسے عید مبارک کہنا

اور یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے Eid Mubarak to all Muslims

Eid Mubarak to all Muslims

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

میں عام سا_____ہمیشہ

تو خاص سا_____مسلسل

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

#OpenPoetry چپ چاپ سا رہتا ہے اسے کہنا۔۔۔..

وہ شرارتی سا دل ہمارا اب مر گیا ہے
4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

بارشیں اچانک ہوئیں۔۔۔

تو لگا تم شہر میں ہو

4518f4e4734fbeb62d621747c87cc5e4

Abdulmuqeet Ahmad

خاموشیاں ہی بہتر ہیں

لفظوں سے لوگ روٹھتے بہت ہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile