Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahmadsirajoffici5247
  • 20Stories
  • 29Followers
  • 144Love
    0Views

Siraji8601

  • Popular
  • Latest
  • Video
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

🥀عید قرباں🥀 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے عیدالاضحی مبارک 
اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
اورآئندہ سال بھی یہ خوشی کا موقع عنایت فرمائے
اللہ ہمیشہ شاد وآباد رکھے
 ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں ایک دوسرے کو خوشیاں دیتے رہیں
ایک دوسرے کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں 
خاص کر ان لوگوں کو جو فقر وافلاس میں مبتلا ہیں یا اور کسی وجہ سے قربانی نہیں کرسکے
اپنے رویے سے  ان کو احساس بھی نا ہونےدیں 
یہ خوشی کا موقع ہے 
اس لیے تمام گلے شکوے بھلا کر سب کو عید قرباں کی خوشیاں مبارک🌹🌹

✍🏽۔۔۔فردوس جہاں

















۔

©Siraji8601 #grey
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

🥀عید قرباں🥀 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہماری طرف سے عیدالاضحی مبارک 
اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
اورآئندہ سال بھی یہ خوشی کا موقع عنایت فرمائے
اللہ ہمیشہ شاد وآباد رکھے
 ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں ایک دوسرے کو خوشیاں دیتے رہیں
ایک دوسرے کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں 
خاص کر ان لوگوں کو جو فقر وافلاس میں مبتلا ہیں یا اور کسی وجہ سے قربانی نہیں کرسکے
اپنے رویے سے  ان کو احساس بھی نا ہونےدیں 
یہ خوشی کا موقع ہے 
اس لیے تمام گلے شکوے بھلا کر سب کو عید قرباں کی خوشیاں مبارک🌹🌹

✍🏽۔۔۔سراج احمد ابن منظور احمد بلرام پوری








.

©Siraji8601 #peace
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

اعلان 

۱۰ ذی الحجہ ؁۱۴۴۳مطابق ۱۰ جولائ ؁۲۰۲۲    بروز اتوار کو مسجد محمدی ہرّیا بازار میں عیدالاضحی کی نماز 7:00 بجے ادا کی جائے گی
تمام مصلیان وقت معینہ پر حاضر ہوجائیں 
۔۔۔۔
امام وخطیب ۔۔۔مولانا سراج احمد ابن منظور احمد






-

©Siraji8601 #ramadan
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

عید سعید
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
آپکو اور آپ کےاہل خانہ کو میری طرف سے عید سعید مبارک ہو 
باری تعالی آپ کو ہمیشہ اسی طرح شاد وآباد رکھے ہمیشہ ہنستے رہیں مسکراتے رہیں ایک دوسرے کو خوشیاں دیتے رہیں
اللہ اپ کے تمام اعمال خیر کو ذخیرۂ اخرت بنائے ۔۔۔اور آئندہ  بھی اس طرح کی خوشیاں  عنایت  فرمائے 
اور رمضان میں ہونے والے غلطیوں اور خطاؤں کو درگزر فرمائے 
یہ خوشی کا موقع ہے اس لیے سارے گلے شکوے بھلا کر سب کو  عید کی خوشیاں مبارک ہو 
✍🏽۔۔۔سراج احمد بلرام پوری










.

©Siraji8601 #eidmubarak
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

hhxj








🌹دوستی🌹

©Siraji8601 friends 

#NAPOWRIMO

friends #NAPOWRIMO

4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




















مرد کی بد صورتی اسکی خالی جیب ہے
✍🏽تحریر
محمدسلمان۔قاسمی
بلرامپوری



































۔

©Siraji8601 #Travel
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

مرد کی بد صورتی اسکا خالی جیب ہے

















۔

©Siraji8601 #Love

Love #Poetry

4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

*بدعت اور بدعتی* 

 *ناقل۔✍🏽احمد سراج بلرام پوری* 

اگر اسلام اپنے حدود وسرحدات کو سختی سے محفوظ نا رکھتا تو نا جانے کتنے خوش پرستوں کی کتنی خواہشات دین کا حصہ بن چکی ہوتیں
لیکن اللہ تعالی نے اپنے دین کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے لہذا اس امت میں ایسے علماء موجود ہیں جو ہر بدعت پسند شخص کی بدعت کو قرآن حدیث کے مضبوط اصولوں سے مسترد کرتے رہتے ہیں کیونکہ بدعت ایسا جرم ہے جو ناقابل معافی جرم ہے 
اس کی مثال آپ یہ سمجھیں کہ ایک پوسٹ آفس ہے اس سے ڈاکیہ خطوط ورسیدوں پر مشتمل ایک تھیلی دوسرے ڈاک خانے تک پہنچاتا ہے اگر یہ ڈاکیہ اس مہر شدہ تھیلی کو کھول کر اندر سے کوئ خط نکال لیتا ہے تو بھی حکومت کا مجرم ٹھہرتا ہے اور اگر وہ اس تھیلی میں ایک عمدہ خط اپنی طرف سے داخل کردیتا ہے تب بھی مجرم ٹھہرتا ہے کیونکہ اندر کے خطوط پر حکومت کا سرکاری ٹھپہ لگا ہوا ہے ڈاکیہ غیر تصدیق شدہ بغیر مہر کا لفافہ اس میں داخل کرتا ہے تو یہ بغاوت وخیانت کی طرح بہت بڑا مجرم ہے 
بالکل اسی طرح ایک بدعتی شخص ہے جو مستند شریعت میں اپنی طرف سے غیر مستند عمل داخل کردیتا ہے اور پھر لوگوں کو دھوکا دے کر اس مصنوعی عمل کو اصلی عمل کی صورت میں رائج کرنے کی کوشش کرتا ہے 
 *وخیر امور الدنیا ماکان سنۃ* 
 *وشر الامور المحدثات البدائع*
















.

©Siraji8601 #Moon
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

✒📗بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا✒📗
اتنا آسان نہیں ہے حافظ عالم بننا 
لوگ تو بس یہی سمجھتے ہیں کہ بس بیٹھ کر پڑھنا ہی رہتا اور کیا ہے 
لیکن جس عمر میں بچے کھیل کود رہے ہوتے ہیں یہ طلبۂ مدارس میلوں دور اپنے محبوب وطن کو چھوڑ کر والدین کی محبت کو ترک کرکے  راتوں میں اٹھ کر قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں بلند کرتے ہیں 
یہ راتوں کو اٹھ کر جاگتے ہیں تو عوام چین کی نیند سوتی ہے
چھوٹی سی عمر میں بےشمار ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے 
لیکن ایک دن جب یہ فراغت حاصل کرکے باہر دنیا میں قدم رکھتا ہے
تو  دنیا دار اس پر طنز کرتا ہے 
اس کے ہر ہر فعل پر نظر رکھتا ہے کہ مولوی ایسے ہوتے ہیں مولوی ویسے ہوتے ہیں 
مولوی یہ کھاتے ہیں وغیرہ وغیرہ بے الزامات کی بارشیں کرتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتا کہ  
پیشاب کرنے کا طریقہ یہی مولوی سکھاتا ہے 
پیدائش پرکانوں میں  کلمہ یہی مولوی پڑھاتا ہے اور نکاح جیسے اہم امور کو یہی مدرسے کا فارغ ہی انجام دیتا ہے ۔
خدارا ان بےجا اعتراض سے پہلے ایک نظر ان کی قربانیوں پر بھی کرلیا کرو 
بڑی قربانیوں کے بعد یہ پروان چڑھتا 
ان کی قربانیوں کو یوں نا فراموش کرو 🙏🏻😰
                                                                                                                                                                                                                                                                                                     ۔۔۔✍🏻 احمدسراج










.

©Siraji8601 #Books
4a1dc5c07967f9a9bd24c9c2a56e6914

Siraji8601

سال نو اور مسلمان 
کتنی عجیب بات ہے نا کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ تیزی سے گزر رہا ہے اور ہم موت کے قریب ہو رہے زمین ہماری شدت سے منتظر ہے دن بدن ہمارے گناہوں میں اضافہ ہی ہوتا ہے اور ہم خواب غفلت میں مدہوش ہوکر نئے سال کی خوشی میں مگن ہیں 
یہ تو وہی بات ہوئ نا کہ ایک آدمی کو پھانسی کی سزا سنا دی جائے اور کچھ لمحے ہی باقی ہوں اور اس کو کچھ پرواہ نا ہو بلکہ وہ جشن منا رہا اس وقت ہم اسے دنیا کا سب سے بڑا احمق انسان قرار دیں گے بالکل یہی صورت حال آج مسلمانوں کی ہے 
فیصلہ خود کریں ہم عقلند ہیں یا دنیا کے احمق ترین انسان؟
                                                                                                                احمدسراج_بلرام _پوری





















۔

©Siraji8601 no happy new year 

#HappyNewYear

no happy new year #HappyNewYear #Motivational

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile