Nojoto: Largest Storytelling Platform
kayenati5685
  • 22Stories
  • 30Followers
  • 76Love
    0Views

Kaye Nati

اک عام سی انسان

  • Popular
  • Latest
  • Video
4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

تو نے بھی اور میں نے بھی محبت کی ہے
تو میری اور اپنی محبت میں فرق دیکھ کائنات عارف

کائنات عارف #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

دیکھی جو اداسیاں جہاں بھر کی ان آنکھوں میں
تسلی ہوئی کہ شب فرقت اکیلے نہیں کاٹی ہم نے #کائنات

#کائنات #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

اے بربادی دل کے ذمہ دار  شخص
تو بھی کبھی پشیماں بن کے آ
چھوڑی ہے خالی اب بھی تیرے لیے 
تخت دل پہ حکمراں بن کے آ تخت دل ❤
#کائنات
کائنات عارف

تخت دل ❤ #کائنات کائنات عارف #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

میٹھے لہجوں میں تلخ لفظوں کو گھول کے
کمال رسم محبت نبھا رہے ہو تم 
ہاتھ چھڑاتے ہوئے کئی لمحے ساتھ گزار کے
ہماری الفت کا مذاق بنا رہے ہو تم میٹھے لہجے
#کائنات
کائنات عارف

میٹھے لہجے #کائنات کائنات عارف #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

انتظار یار میں اب موت بھی آتی نہیں
دم بدم تصویر سے میں جی کو بہلاتا رہا

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

بنا کر تیرے نام کو میں نے زینت اپنی کتابوں کی
پائی ہے ہمیشہ ان سے خوشبو سرخ گلابوں کی کائنات عارف

کائنات عارف #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

تم سے روٹھ کر جاتے ہوئے لگتا ہے
جیسے زندگی ہم سے منہ موڑ رہی ہو

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

ڈھل کر تیری محبت کے رنگ میں
بے وفائی بھی حسین لگ رہی ہے محبت کا رنگ
#کائنات
کے عارف

محبت کا رنگ #کائنات کے عارف #شاعری

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

اب چاہتوں میں کر کے اپنی ملاوٹیں۔۔! 
تم یار گر گئے ہو اپنے مقام سے ۔۔۔!!!

4cdc61fc2da161f55b1ca01a9ed8d505

Kaye Nati

سمندر کی لہروں سے کنارہ کر کے
بیٹھے ہیں انتظار میں خود کو تمہارا کر کے انتظار
#کائنات
کے عارف

انتظار #کائنات کے عارف #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile